اسرائیل کا جنوبی لبنان میں طے شدہ منصوبے کے تحت آپریشن جاری رکھنے کا اعلان
تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج جنوبی لبنان میں اپنے طے شدہ منصوبے کے مطابق کارروائیاں جاری رکھے گی اور اس مؤقف میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی گئی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری بیان میں نیتن یاہو نے کہا کہ انہوں نے امریکی سابق […]
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں طے شدہ منصوبے کے تحت آپریشن جاری رکھنے کا اعلان Read More »










