قائمہ کمیٹی خارجہ امور کا اہم اجلاس، قانونی ہجرت اور سفارتی اصلاحات پر جامع غور
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس چیئرپرسن حنا ربانی کھر کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا، جس میں قانونی ہجرت کے فروغ، انسانی اسمگلنگ کی روک تھام، اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل اور سفارتی اصلاحات سمیت مختلف اہم امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران اسپین کی […]
قائمہ کمیٹی خارجہ امور کا اہم اجلاس، قانونی ہجرت اور سفارتی اصلاحات پر جامع غور Read More »










