آئی فون 17 سیریز،چار ماڈلز کی قیمتیں کیا ہوں گی؟
ایپل اپنی نئی آئی فون 17 سیریز کو اس سال ستمبر میں متعارف کرانے والا ہے، جس میں آئی فون 17، 17 پرو، 17 پرو میکس کے ساتھ نیا اور انتہائی پتلا آئی فون 17 ایئر بھی شامل ہوگا جو iOS 26 کے ساتھ لانچ کیا جائے گا۔ کمپنی نے ابھی تک باضابطہ لانچ کی […]
آئی فون 17 سیریز،چار ماڈلز کی قیمتیں کیا ہوں گی؟ Read More »










