تازہ ترین

عالمی تیل منڈی میں بے یقینی عارضی، قیمتوں میں جلد کمی کا امکان، امریکی وزیر خزانہ

واشنگٹن: امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں جاری بے یقینی کی صورتحال عارضی ہے اور جیسے ہی سپلائی کے راستے معمول پر آئیں گے، تیل کی قیمتوں پر دباؤ کم ہونا شروع ہو جائے گا۔ سی این بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں اسکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ […]

عالمی تیل منڈی میں بے یقینی عارضی، قیمتوں میں جلد کمی کا امکان، امریکی وزیر خزانہ Read More »

کوئٹہ: شاہبان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 33 شدت پسند جہنم واصل

کوئٹہ: سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شاہبان کے علاقے میں خفیہ اطلاعات پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، جس کے دوران فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ کارروائی میں 33 شدت پسند ہلاک ہوئے، جبکہ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔  سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 14 مئی کو شاہبان کوئٹہ

کوئٹہ: شاہبان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 33 شدت پسند جہنم واصل Read More »

عمران خان کی رہائی سے متعلق اہم دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان ندیم افضل چن نے دعویٰ کیا ہے کہ اس سال سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائی ہو سکتی ہے، جبکہ ملک میں اس وقت جو سکون نظر آ رہا ہے وہ کسی بڑے سیاسی لاوے کی طرف اشارہ کر رہا ہے۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے

عمران خان کی رہائی سے متعلق اہم دعویٰ سامنے آگیا Read More »

اب فیصلے ایوان میں نہیں میدان میں ہوں گے، مولانا فضل الرحمان کا اعلان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کوئی اور امت مسلمہ کا دفاع نہیں کرے گا، اس لیے پوری امت کو خود اپنے دفاع کے لیے متحد ہونا پڑے گا۔ کراچی میں اتحاد امت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ غزہ اور

اب فیصلے ایوان میں نہیں میدان میں ہوں گے، مولانا فضل الرحمان کا اعلان Read More »

بنوں، خیبر اور باجوڑ واقعات پر خیبر پختونخوا حکومت کا ردعمل

پشاور: بنوں، ضلع خیبر اور باجوڑ میں پیش آنے والے مختلف دہشتگردی اور ڈرون حملوں کے واقعات پر معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ شفیع جان نے شدید ردعمل دیتے ہوئے ان واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ بنوں اور ضلع خیبر میں ڈرون حملوں کے نتیجے

بنوں، خیبر اور باجوڑ واقعات پر خیبر پختونخوا حکومت کا ردعمل Read More »

خیبر:لنڈی کوتل میں سی ٹی ڈی اہلکارنامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید

ضلع خیبرکی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے خوگہ خیل میں انسدادِ دہشت گردی محکمے (سی ٹی ڈی) کے کانسٹیبل نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہو گئے۔ کانسٹیبل عاصم، جن کا تعلق شینواری قوم کے عاشق خیل قبیلے سے تھا ان دنوں چھٹی پر اپنے گھر آئے ہوئے تھے اور یہ واقعہ اس

خیبر:لنڈی کوتل میں سی ٹی ڈی اہلکارنامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید Read More »

باجوڑ میں خوارج کے حملے ناکام، 9 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے 4 جوان شہید

باجوڑ کے علاقوں مینا اور عنایت کلے میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے حملوں کو ناکام بنا کر 9 دہشت گرد ہلاک کردیے۔ رپورٹ کے مطابق آج خوارج نے ان مقامات پر حملوں کی کوشش کی تھی تاہم سیکیورٹی فورسز کی فوری اور مؤثر جوابی کارروائی نے دہشت گردوں کے عزائم خاک میں ملا دیے۔

باجوڑ میں خوارج کے حملے ناکام، 9 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے 4 جوان شہید Read More »

دیر بالا میں جنگلات کی کٹائی: محکمہ جنگلات کے بیان پر ماحولیاتی تحفظ کے وکیل طارق افغان ایڈوکیٹ کا ردعمل

ماحولیاتی تحفظ کے وکیل طارق افغان ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ محکمہ موسمیاتی تبدیلی، جنگلات، ماحولیات و جنگلی حیات خیبرپختونخوا کا دیر بالا میں جنگلات کی تباہی پر جاری کردہ وضاحتی بیان دراصل حقائق چھپانے اور عوام کو مطمئن کرنے کی ایک ناکام کوشش ہے۔ انہوں نے کہاکہ الفاظ کے ہیر پھیر سے زمینی حقائق

دیر بالا میں جنگلات کی کٹائی: محکمہ جنگلات کے بیان پر ماحولیاتی تحفظ کے وکیل طارق افغان ایڈوکیٹ کا ردعمل Read More »

خیبرپختونخوا میں جوڈیشل افسران کے تقرر و تبادلے

خیبرپختونخوا میں جوڈیشل افسران کے تقرر و تبادلے

محمد اعجاز آفریدی پشاور خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں 11 جوڈیشل افسران کے تبادلوں اور تعیناتیوں کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ ہیومن ریسورس مینجمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں تعیناتی کے منتظر نصر اللہ خان گنڈاپور کو جج کنزیومر کورٹ پشاور، محمد نسیم کو جج

خیبرپختونخوا میں جوڈیشل افسران کے تقرر و تبادلے Read More »

پاکستان نوبل امن انعام کا حقدار ہے، سابق امریکی انٹیلی جنس افسر

اقوام متحدہ کے سابق اسلحہ انسپکٹر اور امریکی میرین کور کے سابق انٹیلی جنس افسر سکاٹ رٹر نے علاقائی کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستان کے سفارتی کردار کی بھرپور ستائش کرتے ہوئے اسے نوبل امن انعام کا حقدار قرار دیا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میںگفتگو کرتے ہوئے سکاٹ رٹر نے کہا کہ ایران

پاکستان نوبل امن انعام کا حقدار ہے، سابق امریکی انٹیلی جنس افسر Read More »

Scroll to Top