طلبہ اور والدین کیلئے اہم خبر، گرمیوں کی چھٹیوں پر وزیر تعلیم کا بیان
پاکستان کے میدانی علاقوں میں ہر سال موسم گرما کی دو سے ڈھائی ماہ کی چھٹیاں ہوتی ہیں تاہم اس سال موسم گرما کی تعطیلات کے شیڈول میں کمی کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ اس وقت ملک بھر کے میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور ہر گزرتے دن کے ساتھ […]
طلبہ اور والدین کیلئے اہم خبر، گرمیوں کی چھٹیوں پر وزیر تعلیم کا بیان Read More »










