معر کہ حق کا ایک سال مکمل ،پاکستان مونومنٹ میں خصوصی تقریب
آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر پاکستان مونومنٹ میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شرکت کی۔ اس موقع پر مسلح افواج کے سربراہان اور اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ یہ بھی […]
معر کہ حق کا ایک سال مکمل ،پاکستان مونومنٹ میں خصوصی تقریب Read More »










