ایران امریکا رابطوں میں پاکستان کا اہم کردار، بڑی پیشرفت سامنے آ گئی
ایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا کے ساتھ پیغامات کے تبادلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی سے متعلق امریکی تجاویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور باضابطہ جواب جلد پاکستان کے ذریعے واشنگٹن کو بھجوایا جائے گا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے بیان میں کہا کہ […]
ایران امریکا رابطوں میں پاکستان کا اہم کردار، بڑی پیشرفت سامنے آ گئی Read More »










