ملک بھر میں بارشوں اور ژالہ باری سے متعلق این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور ژالہ باری کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اسلام […]
ملک بھر میں بارشوں اور ژالہ باری سے متعلق این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »










