تازہ ترین

خیبر پختونخوا پولیس ہائی الرٹ، نئی سیکیورٹی ایڈوائزری جاری

کاشف عزیز پشاور: خیبر پختونخوا پولیس نے حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے تناظر میں سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ اے آئی جی آپریشنز خیبر پختونخوا کی جانب سے صوبے کے تمام پولیس یونٹس، ریجنل پولیس افسران اور ضلعی پولیس افسران کو سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے۔ […]

خیبر پختونخوا پولیس ہائی الرٹ، نئی سیکیورٹی ایڈوائزری جاری Read More »

خیبر پختونخوا میں مزید بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کاشف عزیز پشاور: محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے میں موسم جزوی طور پر ابر آلود اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور، نوشہرہ، مردان، چارسدہ، صوابی، چترال، سوات اور شانگلہ

خیبر پختونخوا میں مزید بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی Read More »

کیموتھراپی کے بعد کینسر کیوں لوٹتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف

امریکی وائیسٹار انسٹیٹیوٹ کے سائنسدانوں نے ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ روزمرہ خوراک میں استعمال ہونے والی شکر کی ایک قسم فروکٹوز صرف جسم کو توانائی فراہم کرنے کا ذریعہ نہیں بلکہ بعض جارحانہ اقسام کے کینسر، خصوصاً بیضہ دانی کے کینسر، کے پھیلاؤ میں بھی اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔

کیموتھراپی کے بعد کینسر کیوں لوٹتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل 80 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا

امریکا اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق ممکنہ معاہدے کی امید پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کے بیان کے بعد خام تیل پہلی بار 13 جولائی کے بعد 80 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا ہے۔

عالمی منڈی میں خام تیل 80 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا Read More »

پشاور میں میٹرک امتحان میں ناکامی پر طالب علم نے مبینہ طور خودکشی کرلی

پشاور:علاقہ خزانہ میں میٹرک کے نتائج میں کم نمبر آنے پر طالبعلم کی مبینہ خودکشی کرلی ، پولیس نے واقعے کا روزنامچہ تھانہ خزانہ میں درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے خزانہ میں ایک اور دلخراش واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں میٹرک کے سالانہ امتحان کے نتائج میں کم نمبر آنے

پشاور میں میٹرک امتحان میں ناکامی پر طالب علم نے مبینہ طور خودکشی کرلی Read More »

بالی ووڈ کے سینئر اداکار پردیپ راوت 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

بالی ووڈ کے معروف اداکار پردیپ راوت، جنہوں نے فلم گجنی، لگان اور شہرہ آفاق ٹی وی سیریل مہابھارت میں اپنی شاندار اداکاری سے منفرد پہچان بنائی، 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پردیپ راوت کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور گزشتہ ایک ماہ سے اسپتال میں

بالی ووڈ کے سینئر اداکار پردیپ راوت 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے Read More »

مردان: والدہ سے تکرار پر 13 سالہ بچے کی خودکشی

پشاور میں چارسدہ اڈے کے قریب فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی

پشاور میں چارسدہ اڈے کے قریب فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں  3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے، فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ پشاور: پولیس حکام نے بتایا کہ چارسدہ اڈے کے قریب گھریلو معملے پر فائرنگ ہوئی ہے ، فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

پشاور میں چارسدہ اڈے کے قریب فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی Read More »

وزیراعلیٰ سہئیل آفریدی کا پشاور میں جلسہ گاہ کا دورہ، صوبے کے خراب حالات کا اعتراف بھی کرلیا

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا پشاور میں جلسہ گاہ کا دورہ، صوبے کے خراب حالات کا اعتراف بھی کرلیا

وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پشاور میں جلسے کے مقام کا دورہ کیا اور اس سلسلے میں جاری تیاریوں کا جائزہ لیا ،اس موقع پرکارکنوں سے مختصر خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے اعتراف کیا کہ صوبے کے حالاب خراب ہیں لیکن میں اسے ٹھیک کروں گا ۔ پشاور:  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا کہنا تھا

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا پشاور میں جلسہ گاہ کا دورہ، صوبے کے خراب حالات کا اعتراف بھی کرلیا Read More »

خیبرپختونخوا میں 5 روز میں کتنا جانی و مالی نقصان ہوا؟ پی ڈی ایم اے نے رپورٹ  جاری کردی

خیبرپختونخوا میں 5 روز کے دوران بارشوں سے کتنا جانی و مالی نقصان ہوا؟ پی ڈی ایم اے نے رپورٹ  جاری کردی

خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں کے دوران خواتین اور بچوں سمیت 26 افراد جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوئے۔ پشاور: صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی خیبر پختونخوا نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ گزشتہ 5 روز سے جاری بارشوں کے دوران جاں بحق افراد میں دو خواتین اور 4 بچے شامل ہیں۔ پی ڈی

خیبرپختونخوا میں 5 روز کے دوران بارشوں سے کتنا جانی و مالی نقصان ہوا؟ پی ڈی ایم اے نے رپورٹ  جاری کردی Read More »

یومِ شہدائے پولیس: پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے اعلی افسران کےخیبرپختونخوا پولیس کے ہیڈ کوارٹرز اور تھانوں کے دورے، شہداء کو خراجِ تحسین

یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر پاک فوج اور فرنٹیئر کور (ایف سی) کے مقامی افسران نے خیبرپختونخوا پولیس کے مختلف ہیڈ کوارٹرز اور تھانوں کے دورے کیے۔ دوروں کے دوران شہدائے پولیس کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور صوبے میں سیکیورٹی صورتحال و آپریشنل تیاریوں کا تفصیلی جائزہ بھی لیا

یومِ شہدائے پولیس: پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے اعلی افسران کےخیبرپختونخوا پولیس کے ہیڈ کوارٹرز اور تھانوں کے دورے، شہداء کو خراجِ تحسین Read More »

Scroll to Top