بڑا ٹاکرا آج! پی ایس ایل 11 میں کن ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوگا؟ کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے اہم خبر آ گئی
پی ایس ایل 11 میں آج ایک اہم اور دلچسپ مقابلہ متوقع ہے، جہاں اسلام آباد یونائیٹڈ اور حیدرآباد کنگز آمنے سامنے ہوں گے۔ یہ میچ شام 7 بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی قیادت شاداب خان کریں گے جبکہ حیدرآباد کنگز کی کپتانی مارنس لبوشین کے سپرد ہوگی۔ […]










