جولائی دہشتگردی کے لحاظ سے سال کا سب سے خونریز مہینہ قرار، 205 افراد جاں بحق
پشاور: ملک میں دہشتگردی کے واقعات کے حوالے سے ماہ جولائی انتہائی بھاری ثابت ہوا، جہاں ایک ماہ کے دوران مختلف حملوں میں 205 افراد جاں بحق جبکہ 218 افراد زخمی ہوئے۔ پاکستان انسٹیٹیوٹ فار کنفلیکٹ اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز کی ماہانہ سکیورٹی رپورٹ کے مطابق جولائی سال رواں کا سب سے خونریز مہینہ رہا، جس […]
جولائی دہشتگردی کے لحاظ سے سال کا سب سے خونریز مہینہ قرار، 205 افراد جاں بحق Read More »










