تازہ ترین

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم میں تاریخی اضافہ، ہزاروں خاندانوں کی تقدیر بدل جائیگی، مستحقین کیلئے خوشخبری آ گئی

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم میں تاریخی اضافہ، ہزاروں خاندانوں کی تقدیر بدل جائیگی، مستحقین کیلئے خوشخبری آ گئی

حکومت کی جانب سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) میں ایک بڑا اقدام اٹھایا گیا ہے، جس کے تحت جنوری 2027 سے ہر خاندان کو دی جانے والی رقم 14,500 روپے سے بڑھا کر 19,500 روپے کر دی جائے گی۔ اس فیصلے سے لاکھوں مستحق خاندانوں کے لیے زندگی میں سکون اور […]

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم میں تاریخی اضافہ، ہزاروں خاندانوں کی تقدیر بدل جائیگی، مستحقین کیلئے خوشخبری آ گئی Read More »

بارشوں نے خیبر پختونخوا میں 25 زندگیوں کے چراغ بجھا دیے، 77 زخمی اور 88 گھر تباہ

خیبر پختونخوا میں حالیہ شدید بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق 18 بچے اور 5 خواتین سمیت مجموعی طور پر 25 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 77 زخمی ہوئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 25 مارچ سے بنوں، ایبٹ آباد، باجوڑ اور کوہاٹ سمیت

بارشوں نے خیبر پختونخوا میں 25 زندگیوں کے چراغ بجھا دیے، 77 زخمی اور 88 گھر تباہ Read More »

صوبائی حکومت کی کارروائی! افغان مہاجرین کے 14 کاروباری مراکز سیل

صوبائی حکومت کی کارروائی! افغان مہاجرین کے 14 کاروباری مراکز سیل

شہر کی سبزی منڈی میں افغان مہاجرین کے 14 کاروباری مراکز کو سیل کر دیا گیا ہے، جس کے باعث پشاور میں سبزیوں کی سپلائی متاثر ہوئی اور قیمتوں میں اضافہ شروع ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ کارروائی فردوس پھاٹک اور شاہی باغ کے قریب واقع سبزی منڈی میں عمل میں آئی، جہاں

صوبائی حکومت کی کارروائی! افغان مہاجرین کے 14 کاروباری مراکز سیل Read More »

حکومت سے مذاکرات کامیاب: پیٹرول پمپ اونراورڈیلرز کا ہڑتال موخر کرنے کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھیں گی یا نہیں؟ اعلان کب ہوگا؟ گاڑی مالکان کیلئےاہم خبر آگئی

خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور مالی دباؤ کے باعث ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھنے یا نہ بڑھنے کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال برقرار ہے۔ حکومت ہفتہ وار شیڈول کے مطابق کل نئی قیمتوں کا اعلان کرے گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت کے پاس مالی گنجائش محدود ہے، جس کے باعث

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھیں گی یا نہیں؟ اعلان کب ہوگا؟ گاڑی مالکان کیلئےاہم خبر آگئی Read More »

خیبرپختونخوا کے تعلیمی نظام کی نااہلی! نہم اسلامیات کا حل شدہ پرچہ 250 روپے میں فروخت

خیبرپختونخوا کے تعلیمی نظام کی نااہلی! نہم اسلامیات کا حل شدہ پرچہ 250 روپے میں فروخت

خیبرپختونخوا میں نہم جماعت کے اسلامیات کے پرچے نے امتحانی شفافیت پر سوالیہ نشان لگا دیا۔ پشاور تعلیمی بورڈ کے زیر انتظام یہ پرچہ شروع ہونے کے ساتھ ہی بورڈ کے قریب موجود فوٹوسٹیٹ والوں کے پاس حل شدہ دستیاب ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق، اڑھائی سو روپے میں فروخت ہونے والا پرچہ ہر خاص

خیبرپختونخوا کے تعلیمی نظام کی نااہلی! نہم اسلامیات کا حل شدہ پرچہ 250 روپے میں فروخت Read More »

آپریشن غضبُ اللحق کے اثرات! دہشتگردی کے بادل چھٹ گئے، مارچ میں ہلاکتوں میں 35 فیصد کمی

’آپریشن غضب للحق‘ کے اثرات نمایاں، دہشتگردی کے خلاف بڑی کامیابیاں حاصل ہوئیں، ’پی آئی سی ایس ایس‘ کی رپورٹ جاری

مارچ میں دہشتگردی سے متعلق ہلاکتوں میں 35 فیصد کمی، آپریشن ’’غضبُ اللحق‘‘ کے مثبت اثرات سامنے آ گئے تفصیلات کیمطابق ملک بھر میں مارچ کے دوران دہشتگردی سے متعلق ہلاکتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جو کہ سکیورٹی فورسز کی جانب سے کیے گئے سرحد پار آپریشن ’’غضبُ اللحق‘‘کے ساتھ منسلک قرار

’آپریشن غضب للحق‘ کے اثرات نمایاں، دہشتگردی کے خلاف بڑی کامیابیاں حاصل ہوئیں، ’پی آئی سی ایس ایس‘ کی رپورٹ جاری Read More »

صوبائی خزانے پر دباؤ یا حکمت عملی؟ کے پی حکومت نے اربوں کے فنڈز منجمد کر دیے،وجہ کیابنی ؟ جانئے

صوبائی خزانے پر دباؤ یا حکمت عملی؟ کے پی حکومت نے اربوں کے فنڈز منجمد کر دیے،وجہ کیابنی ؟ جانئے

خیبرپختونخوا حکومت نے کفایت شعاری مہم کے تحت مختلف محکموں کے اربوں روپے کے فنڈز عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ کر لیا ہے ذرائع کے مطابق حکومت نے سالانہ ترقیاتی منصوبوں اور جاری اخراجات کے لیے مختص 25 ارب روپے سے زائد فنڈز روک دیے ہیں۔ تاہم محکمہ صحت، بی آر ٹی، ریسکیو سروسز

صوبائی خزانے پر دباؤ یا حکمت عملی؟ کے پی حکومت نے اربوں کے فنڈز منجمد کر دیے،وجہ کیابنی ؟ جانئے Read More »

سابق رکن صوبائی اسمبلی فرید طوفان کی اہلیہ انتقال کر گئیں

سابق رکن صوبائی اسمبلی فرید طوفان کی اہلیہ انتقال کر گئیں

پشاور میں سابق رکن صوبائی اسمبلی فرید طوفان کی اہلیہ انتقال کر گئیں ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج سہ پہر 4:30 بجے ضلع کرک کے علاقے غنڈی میر خان خیل کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔ مرحومہ کے صاحبزادے حامد طوفان نے اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور دوست

سابق رکن صوبائی اسمبلی فرید طوفان کی اہلیہ انتقال کر گئیں Read More »

پی ایم اے کاکول میں نوجوانوں کا جوش، طلبہ نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا

پی ایم اے کاکول میں نوجوانوں کا جوش، طلبہ نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا

خیبرپختونخوا کی مختلف جامعات سے تعلق رکھنے والے طلبہ و طالبات، جو آئی ایس پی آر کے ساتھ ونٹر انٹرن شپ پروگرام کا حصہ ہیں، نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران طلبہ کو پاکستان ملٹری اکیڈمی میں جاری پیشہ ورانہ عسکری تربیت، نظم و ضبط اور قیادت سازی کے عمل

پی ایم اے کاکول میں نوجوانوں کا جوش، طلبہ نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا Read More »

دہشتگردوں

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 فتنہ الخوارج انجام کو پہنچ گئے

شمالی وزیرستان میں پاک،افغان سرحد کے قریب سکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی یافتہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خوارج کے ایک گروہ کی نقل و حرکت کی خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی،

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 فتنہ الخوارج انجام کو پہنچ گئے Read More »

Scroll to Top