تازہ ترین

مخالفین کرپشن ثابت کردیں استعفیٰ دے دوں گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین کرپشن ثابت کردیں تو وزارت اعلیٰ کے منصب سے استعفیٰ دے دوں گا۔ کوہاٹ میں پی ٹی آئی کے جلسہ عام سے خطاب کے دوران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پنجاب کی ہم منصب مریم نواز پر تنقید کے نشتر چلا دیے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی […]

مخالفین کرپشن ثابت کردیں استعفیٰ دے دوں گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا Read More »

آسٹریلوی وزیراعظم نے سڈنی حملے کو دہشت گردی قرار دے دیا

آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے سڈنی کے بونڈی ساحل پر فائرنگ واقعے کو دہشتگردی قرار دے دیا۔ آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے سڈنی کے بونڈی ساحل پر اتوار کی شام ہونے والے حملے کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ واقعہ خاص طور پر یہودی کمیونٹی کو نشانہ بنانے کے لیے کیا گیا

آسٹریلوی وزیراعظم نے سڈنی حملے کو دہشت گردی قرار دے دیا Read More »

اسرائیلی، بھارتی اور افغان میڈیا سڈنی حملے پر دنیا کو گمراہ کرنے لگ گیا

اسٹریلیا کے شہر سڈنی میں حالیہ ہولناک حملے کے بعد اسرائیلی، بھارتی اور افغان میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ آسٹریلوی میڈیا نے حملہ آور کی شناخت نوید اکرم کے نام سے بتائی تاہم بعض غیر ملکی میڈیا نے شیخ نوید نامی نوجوان کی تصویر دکھا کر غلط معلومات پھیلانا شروع کر

اسرائیلی، بھارتی اور افغان میڈیا سڈنی حملے پر دنیا کو گمراہ کرنے لگ گیا Read More »

سڈنی میں فائرنگ کے ہولناک واقعے میں 12 ہلاک، متعدد زخمی

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ایک ساحل پر ہونے والے ہولناک فائرنگ واقعے میں 12 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں دو پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تقریب میں تقریباً

سڈنی میں فائرنگ کے ہولناک واقعے میں 12 ہلاک، متعدد زخمی Read More »

آسٹریلیا کی بونڈائی بیچ پر فائرنگ، نیو ساؤتھ ویلز کے شیخ نوید نے سوشل میڈیا پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا

 لاہور سے تعلق رکھنے والے سڈنی میں مقیم نوید اکرم نے سوشل میڈیا پر پھیلائے جانے والے جھوٹے الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سڈنی حملے سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔ نوید اکرم نے ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے بتایا کہ بعض میڈیا پلیٹ فارمز اور سوشل میڈیا صارفین

آسٹریلیا کی بونڈائی بیچ پر فائرنگ، نیو ساؤتھ ویلز کے شیخ نوید نے سوشل میڈیا پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا Read More »

بس بہت ہو چکا،مزید تذلیل اور ناانصافی برداشت نہیں کر سکتا، ایڈووکیٹ قاضی انور

پاکستان تحریکِ انصاف کے سینئر رہنما اور انصاف لائرز فورم کے صدر قاضی محمد انور نے پارٹی کے سیکرٹری جنرل اور انصاف لائرز فورم کے چیف آرگنائزر کو اپنا تحریری استعفیٰ ارسال کر دیا ہے۔ ایڈووکیٹ قاضی انور نے استعفیٰ میں کہا کہ بس بہت ہو چکا مزید تذلیل اور ناانصافی برداشت نہیں کر سکتا۔

بس بہت ہو چکا،مزید تذلیل اور ناانصافی برداشت نہیں کر سکتا، ایڈووکیٹ قاضی انور Read More »

ڈاکٹر وردہ قتل کب اور کیسے ہوا، کون ملوث تھا؟ ڈی پی او نے تفصیلات بتا دیں

ایبٹ آباد کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہارون رشید نے ڈاکٹر وردہ قتل کیس کے بارے میں میڈیا کو اہم تفصیلات فراہم کر دیں۔ ڈی پی او ایبٹ آباد ہارون رشید نے ڈاکٹر وردہ قتل کیس کے بارے میں تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ 4 دسمبر کو پولیس کو ڈاکٹر وردہ کی گمشدگی کی رپورٹ موصول

ڈاکٹر وردہ قتل کب اور کیسے ہوا، کون ملوث تھا؟ ڈی پی او نے تفصیلات بتا دیں Read More »

ایبٹ آباد، ڈاکٹر وردہ قتل کیس کا مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا

ایبٹ آباد میں ڈاکٹر وردہ قتل کیس کا اہم مفرور ملزم شمریز پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ ایبٹ آباد میں چھاپے کے دوران ملزم نے پولیس پر فائرنگ کی جس کے جواب میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شمریز کو گولیاں مار کر قابو پا لیا۔ ذرائع کے مطابق شمریز وردہ قتل میں مفرور ہونے

ایبٹ آباد، ڈاکٹر وردہ قتل کیس کا مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا Read More »

خیبر پختونخوا میں دو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، فتنہ الہندوستان کے 13 خوارج مارے گئے

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دو مختلف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 13 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 12 اور 13 دسمبر 2025 کو خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ جھڑپوں کے دوران بھارت کے پراکسی فتنہ الخوارج سے

خیبر پختونخوا میں دو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، فتنہ الہندوستان کے 13 خوارج مارے گئے Read More »

یروشلم پوسٹ کا جھوٹ پکڑا گیا، پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا ناکام، نوید اکرم افغانی نژاد نکلا

اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ نے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کرتے ہوئے ایک نوید اکرم کی لنکڈن پروفائل شیئر کی، جسے بعد میں جھوٹا اور گمراہ کن پایا گیا۔ ذرائع کے مطابق جس نوید اکرم کو جروسلم پوسٹ نے نشانہ بنایا اس نے 2016 میں انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کی تھی۔ پاکستان میں انجینئرنگ کی ڈگری

یروشلم پوسٹ کا جھوٹ پکڑا گیا، پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا ناکام، نوید اکرم افغانی نژاد نکلا Read More »

Scroll to Top