پاک،بھارت کا تاریخی ٹاکرا یا موسم کی مداخلت؟ فائنل نہ ہوا تو ٹرافی کا کیا بنے گا؟جانئے
ایشیا کپ کے 41 سالہ تاریخ میں پہلی بار بھارت اور پاکستان کا فائنل مقابلہ آج اتوار کو دبئی میں کھیلا جانا تھا، لیکن موسم کی غیر یقینی صورتحال نے شائقین کے دلوں میں خدشات پیدا کر دیے ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر میچ بارش کی وجہ سے کھیلا نہ جا سکا یا […]
پاک،بھارت کا تاریخی ٹاکرا یا موسم کی مداخلت؟ فائنل نہ ہوا تو ٹرافی کا کیا بنے گا؟جانئے Read More »










