استنبول مذاکرات تاحال بے نتیجہ، افغان وفد کا پاکستان کے جائز مطالبات ماننے سے صاف انکار
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان استنبول میں جاری مذاکرات کا تیسرا دن بھی بغیر کسی پیش رفت کے اختتام پذیر ہوا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد نے اپنے تمام مطالبات نہایت منطقی، مدلل اور جائز بنیادوں پر پیش کیے، لیکن افغان طالبان کا وفد انہیں مکمل طور پر تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں […]
استنبول مذاکرات تاحال بے نتیجہ، افغان وفد کا پاکستان کے جائز مطالبات ماننے سے صاف انکار Read More »










