تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں افغان مہاجرین کی واپسی کیوں سست؟وجوہات سامنے آ گئیں

خیبرپختونخوا میں افغان مہاجرین کی واپسی کیوں سست؟وجوہات سامنے آ گئیں

ملک بھر میں افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری ہے، تاہم خیبرپختونخوا سے رضاکارانہ واپسی کی رفتار دیگر صوبوں کے مقابلے میں خاصی سست ہے۔ متاثرہ افغان شہری موجودہ حالات میں واپسی کو غیرمحفوظ اور غیرموزوں قرار دے رہے ہیں۔ کابل سے تعلق رکھنے والی گل بیگم، جو اپنی دو بیٹیوں اور بیٹے کے […]

خیبرپختونخوا میں افغان مہاجرین کی واپسی کیوں سست؟وجوہات سامنے آ گئیں Read More »

ڈی آئی خان عدالت نے لاوارث نومولود بچے کو اسلام آباد کے تعلیم یافتہ جوڑے کے حوالے کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان :  ڈیرہ اسماعیل خان کی جوڈیشری نے ایک تاریخی اور مثبت فیصلہ سناتے ہوئے ڈسٹرکٹ زنانہ ہسپتال کے لیبر روم میں لاوارث حالت میں ملنے والے نومولود کو بے اولاد اور تعلیم یافتہ جوڑے سپریم کورٹ کے اٹارنی حسن عدنان احمد اور ان کی اہلیہ نوشین محسود کے حوالے کر دیا ہے۔

ڈی آئی خان عدالت نے لاوارث نومولود بچے کو اسلام آباد کے تعلیم یافتہ جوڑے کے حوالے کر دیا Read More »

کاٹلنگ میں فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی بڑی کارروائی، ملاوٹ مافیا بے نقاب

مردان: خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے کاٹلنگ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایک گھر سے 1000 کلوگرام ملاوٹ شدہ گڑ برآمد کر لیا۔ کارروائی اے ڈی رقیہ نواز کی نگرانی میں عمل میں لائی گئی۔ کارروائی کے دوران 500 کلو ناقص گڑ اور 100 کلو چینی بھی بحق سرکار ضبط کر لی گئی۔

کاٹلنگ میں فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی بڑی کارروائی، ملاوٹ مافیا بے نقاب Read More »

عوامی مسائل کا حل نئے صوبوں میں ہے،وفاقی وزیر نے صوبہ ہزارہ کے قیام کو ناگزیر قرار دیدیا

عوامی مسائل کا حل نئے صوبوں میں ہے،وفاقی وزیر نے صوبہ ہزارہ کے قیام کو ناگزیر قرار دیدیا

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے دیرپا حل کے لیے نئے صوبوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت بن چکا ہے۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ ہزارہ کے عوام کی خواہشات کے مطابق صوبہ ہزارہ کا قیام ناگزیر ہے۔ نجی ٹی وی چینل(سما نیوز)کے مطابق

عوامی مسائل کا حل نئے صوبوں میں ہے،وفاقی وزیر نے صوبہ ہزارہ کے قیام کو ناگزیر قرار دیدیا Read More »

بیرسٹرسیف کا آٹے کی مہنگائی پر ذخیرہ اندوزوں پر الزام، صحافیوں سے شکوہ بھی کر دیا

پشاور: خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ مارکیٹ میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ذخیرہ اندوزوں کی وجہ سے ہو رہا ہے، صوبائی حکومت اس مسئلے کے حل کے لیے فوری اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت نے عوام کو ریلیف دینے

بیرسٹرسیف کا آٹے کی مہنگائی پر ذخیرہ اندوزوں پر الزام، صحافیوں سے شکوہ بھی کر دیا Read More »

سیاست میں کوئی دروازہ بند نہیں،پی ٹی آئی سے اتحاد رد نہیں کیا جا سکتا، فضل الرحمان

سیاست میں کوئی دروازہ بند نہیں،پی ٹی آئی سے اتحاد رد نہیں کیا جا سکتا، فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سیاسی لچک کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ اتحاد کے امکان کو مکمل طور پر مسترد نہیں کیا جا سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاست میں نہ دشمنی ہمیشہ کے لیے ہوتی ہے اور نہ

سیاست میں کوئی دروازہ بند نہیں،پی ٹی آئی سے اتحاد رد نہیں کیا جا سکتا، فضل الرحمان Read More »

پشاور میں مہنگائی کا راج، اشیاء خوردونوش کی قیمتیں کنٹرول سے باہر

پشاور: خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مہنگائی کی بڑھتی ہوئی لہر رک نہ سکی، جہاں آٹے کے بعد دال، چاول اور سبزیوں کی قیمتیں بھی شدید بڑھ گئی ہیں۔ ٹماٹر کی قیمت ڈبل سنچری کراس کر گئی اور فی کلو 200 روپے تک پہنچ گئی۔ ادھر ادرک کی قیمت 500، لہسن 400، دال چنا

پشاور میں مہنگائی کا راج، اشیاء خوردونوش کی قیمتیں کنٹرول سے باہر Read More »

امن کی جانب پیش قدمی!باجوڑ کے متاثرہ خاندانوں کا اپنے گھروں کو لوٹنا شروع

امن کی جانب پیش قدمی!باجوڑ کے متاثرہ خاندانوں کا اپنے گھروں کو لوٹنا شروع

تحصیل ماموند کے کلیئر شدہ علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں اور ریاستی عملداری کی بحالی کے بعد، متاثرہ خاندانوں کی اپنے آبائی گھروں کو واپسی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے اس اہم پیشرفت کے حوالے سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق ماموند تحصیل کے علاقوں لرکلان،

امن کی جانب پیش قدمی!باجوڑ کے متاثرہ خاندانوں کا اپنے گھروں کو لوٹنا شروع Read More »

علی امین گنڈاپور کے خلاف مقدمات کی بنا پر پاسپورٹ بلیک لسٹ میں شامل

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل، سفارتی پاسپورٹ کے اجرا کے لیے درخواست جمع کردیا گیا ہے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو 9 مئی اور دیگر مقدمات کے باعث پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (بلیک لسٹ) میں شامل کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا نے

علی امین گنڈاپور کے خلاف مقدمات کی بنا پر پاسپورٹ بلیک لسٹ میں شامل Read More »

ہری پور روڈ پر کار اور ٹریلر میں تصادم، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

ہری پور روڈ پر کار اور ٹریلر میں تصادم، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

ہری پور روڈ پر افسوسناک ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب ایک کار اور ٹریلر میں زور دار تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں کار میں سوار تمام افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق جاں

ہری پور روڈ پر کار اور ٹریلر میں تصادم، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق Read More »

Scroll to Top