تازہ ترین

فٹنس پر خدشات بے بنیاد، سلمان علی آغا جلد میدان میں ہوں گے، پی سی بی

دبئی: ایشیا کپ 2025 کی تیاریوں میں مصروف پاکستان کرکٹ ٹیم نے بدھ کی شام دبئی میں واقع آئی سی سی اکیڈمی میں بھرپور ٹریننگ سیشن کیا، تاہم کپتان سلمان علی آغا گردن کے کھچاؤ (اسپاسم) کے باعث مکمل طور پر ٹریننگ میں حصہ نہ لے سکے۔ ذرائع کے مطابق سلمان علی آغا ٹیم کے […]

فٹنس پر خدشات بے بنیاد، سلمان علی آغا جلد میدان میں ہوں گے، پی سی بی Read More »

خیبر میں منشیات کی سمگلنگ کی کوشش ناکام، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد

خیبر: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی ہدایات اور وزیر ایکسائز خلیق الرحمن کی رہنمائی میں محکمہ ایکسائز کے سیکریٹری خالد الیاس اور ڈائریکٹر جنرل عبدالحلیم خان کے احکامات کے تحت صوبہ بھر میں منشیات فروشوں، ڈیلروں اور سہولت کاروں کے خلاف سخت کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں ایکسائز اینٹیلیجنس

خیبر میں منشیات کی سمگلنگ کی کوشش ناکام، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد Read More »

صرف ایک ماہ میں 1830 ارب روپے کا قرضہ! شہباز حکومت پر مزمل اسلم کا الزام

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے وفاقی حکومت پر سنگین مالی الزامات عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ صرف ایک ماہ میں شہباز شریف کی حکومت نے 1830 ارب روپے کا قرضہ لیا ہے۔ قومی اخبار (روزنامہ جنگ ویب سائٹ )کے مطابق اپنے ایک بیان میں مزمل اسلم نے سوال اٹھایا کہ ایسی صورتحال

صرف ایک ماہ میں 1830 ارب روپے کا قرضہ! شہباز حکومت پر مزمل اسلم کا الزام Read More »

جنوبی وزیرستان وانا میں ایف سی ساوتھ کے زیر اہتمام تاریخی یوتھ کنونشن کا انعقاد

جنوبی وزیرستان (وانا) ہیڈکوارٹر فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا (ساوتھ) کے زیرِ اہتمام جنوبی وزیرستان کے مرکزی شہر وانا میں ایک شاندار اور تاریخی یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں انسپکٹر جنرل ایف سی ساوتھ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں نوجوانوں، اساتذہ، خواتین اور قبائلی عمائدین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

جنوبی وزیرستان وانا میں ایف سی ساوتھ کے زیر اہتمام تاریخی یوتھ کنونشن کا انعقاد Read More »

ملک بھر سے لاکھوں افغان غیر قانونی مقیم افراد وطن لوٹنے لگے، خیبرپختونخوا سرفہرست

ملک بھر سے لاکھوں افغان غیر قانونی مقیم افراد وطن لوٹنے لگے، خیبرپختونخوا سرفہرست

خیبرپختونخوا سے افغان شہریوں کی وطن واپسی کا عمل تیز، طورخم بارڈر سے 2491 افراد روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا عمل جاری ہے، جہاں صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق 8 ستمبر کو طورخم بارڈر سے 2491 افراد افغانستان واپس بھیجے گئے۔ ان میں 746 غیر قانونی افراد

ملک بھر سے لاکھوں افغان غیر قانونی مقیم افراد وطن لوٹنے لگے، خیبرپختونخوا سرفہرست Read More »

آج بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 77 ویں برسی منائی جا رہی ہے

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 77 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ محمد علی جناح کو 1937ء میں مولانا مظہر الدین نے قائداعظم کا لقب دیا تھا۔ ان کی ولولہ انگیز قیادت میں مسلمانان ہند نے الگ وطن پاکستان حاصل کیا اور انگریزوں کے تسلط سے آزادی حاصل کی۔ قائداعظم نے برصغیر

آج بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 77 ویں برسی منائی جا رہی ہے Read More »

پشاور ہائیکورٹ کا مثالی فیصلہ ،شام کے اوقات میں عدالتیں شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور ہائیکورٹ نے ایک اہم اور مثالی فیصلہ کرتے ہوئے شام کے اوقات میں عدالتیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد عدالتی کارروائیوں کو تیز کرنا اور عوام کو سہولت فراہم کرنا ہے۔ پشاور اور ایبٹ آباد کے جوڈیشل افسران کو مراسلہ بھیج دیا گیا ہے جس میں بتایا گیا

پشاور ہائیکورٹ کا مثالی فیصلہ ،شام کے اوقات میں عدالتیں شروع کرنے کا فیصلہ Read More »

یوٹاہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی چارلی کرک قاتلانہ حملے میں ہلاک

امریکہ :  یوٹاہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی اور قدامت پسند رہنما چارلی کرک کو قاتلانہ حملے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ چارلی کرک اس وقت فائرنگ کا نشانہ بنے جب وہ یوٹاہ ویلی یونیورسٹی میں ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ امریکی میڈیا کے مطابق کرک کو تقریب سے تقریباً

یوٹاہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی چارلی کرک قاتلانہ حملے میں ہلاک Read More »

خیبر پختونخوا! ویلیج کونسلز چیئرمین کے انتخاب کی گھڑی قریب، پولنگ 11 ستمبر کو ہوگی

خیبر پختونخوا! ویلیج کونسلز چیئرمین کے انتخاب کی گھڑی قریب، پولنگ 11 ستمبر کو ہوگی

خیبر پختونخوا کے چار اضلاع کی پانچ ویلیج کونسلز میں چیئرمین کی نشستوں پر ان ہاؤس پولنگ کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق یہ پولنگ 11 ستمبر 2025 کو اوپن ڈویژن کے تحت منعقد کی جائے گی۔ پولنگ ان اضلاع میں ہو گی، مردان، ہنگو، اورکزئی اور ٹانک۔ متعلقہ ویلیج

خیبر پختونخوا! ویلیج کونسلز چیئرمین کے انتخاب کی گھڑی قریب، پولنگ 11 ستمبر کو ہوگی Read More »

لنڈی کوتل میں خواتین کی غیر قانونی خرید و فروخت کا نیٹ ورک بے نقاب

خیبر : لنڈی کوتل پولیس نے خواتین کو اغواء کرکے فروخت کرنے کے الزام میں نصیب اللہ شینواری نامی دکاندار کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق نصیب اللہ شینواری ولد رحمت اللہ عرف پاپوس سکنہ پیروخیل لنڈی کوتل طویل عرصے سے مختلف سنگین مقدمات میں مطلوب تھا۔ ملزم کا لنڈی کوتل میں

لنڈی کوتل میں خواتین کی غیر قانونی خرید و فروخت کا نیٹ ورک بے نقاب Read More »

Scroll to Top