خیبرپختونخوا میں گندم اور آٹے کی ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کیلئے سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ
چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی زیر صدارت گورننس امور پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف شعبوں میں حکومتی کارکردگی، اصلاحات اور انتظامی اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آبی گزرگاہوں کے راستے میں قائم ناجائز تجاوزات کے خلاف کارروائیاں تیز کی جائیں گی تاکہ مستقبل میں […]










