کالا باغ ڈیم پر علی امین گنڈاپور کا مؤقف ذاتی ہے، پارٹی پالیسی نہیں، عاطف خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عاطف خان نے کالا باغ ڈیم سے متعلق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے حالیہ بیان کو ان کی ذاتی رائے قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پارٹی پالیسی نہیں ہے۔ نجی ٹی وی سماء نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے […]
کالا باغ ڈیم پر علی امین گنڈاپور کا مؤقف ذاتی ہے، پارٹی پالیسی نہیں، عاطف خان Read More »










