فیلڈ مارشل کا پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، سکھ یاتریوں سے ملاقات
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور متاثرہ مقامات پر جاری امدادی و ریسکیو سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل نے سیالکوٹ سیکٹر، شکرگڑھ، نارووال اور کرتاپور کا دورہ کیا، آرمی چیف کو سیلابی صورتحال، نقصانات […]
فیلڈ مارشل کا پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، سکھ یاتریوں سے ملاقات Read More »










