تازہ ترین

افغان شہریوں کی واپسی کا حتمی فیصلہ، پاکستان نے 1 ستمبر کی ڈیڈ لائن دیدی، صرف 9 دن باقی

افغان شہریوں کی واپسی کا حتمی فیصلہ، پاکستان نے 1 ستمبر کی ڈیڈ لائن دیدی، صرف 9 دن باقی

حکومت پاکستان نے ملک میں مقیم افغان شہریوں کے انخلا کے لیے 1 ستمبر 2025 کی حتمی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت وہ افغان باشندے بھی وطن واپسی کے پابند ہوں گے جن کے پاس پی او آر (پروف آف رجسٹریشن) یا افغان سٹیزن کارڈ موجود ہیں۔ انخلاء کی اس مہم […]

افغان شہریوں کی واپسی کا حتمی فیصلہ، پاکستان نے 1 ستمبر کی ڈیڈ لائن دیدی، صرف 9 دن باقی Read More »

غزہ پر اسرائیل کا محاصرہ، غذائی بحران کی شدت میں اضافہ، ہزاروں بچے متاثر

اقوام متحدہ نےغزہ کو قحط زدہ قرار دے دیا

اقوام متحدہ نے غزہ میں خوراک کی شدید کمی اور انسانی بحران کو باضابطہ طور پر”قحط” قراردے دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق 5 لاکھ سے زائد فلسطینی اس وقت تباہ کن بھوک اورغذائی قلت سے دوچار ہیں جبکہ امدادی رسد کی راہ میں رکاوٹیں برقرارہیں۔ یہ بھی پڑھیں : علیمہ خان کے بیٹے کی گرفتاری

اقوام متحدہ نےغزہ کو قحط زدہ قرار دے دیا Read More »

علیمہ خان کے بیٹے کی گرفتاری پر پولیس کے شواہد کا انتظار کریں، طلال چوہدری

اسلام آباد: وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ 9 مئی کے مقدمات انتہائی پیچیدہ نوعیت کے ہیں اور علیمہ خان کے بیٹے کی گرفتاری پر کسی بھی نتیجے پر پہنچنے سے پہلے پولیس کی جانب سے شواہد کا انتظار ضروری ہے۔ ایک بیان میں طلال چوہدری نے وضاحت کی کہ پولیس

علیمہ خان کے بیٹے کی گرفتاری پر پولیس کے شواہد کا انتظار کریں، طلال چوہدری Read More »

حکومت سے بات چیت کا بڑا موقع، مگر پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات بھی سر اٹھانے لگے

اسلام آباد(پختون ڈیجیٹل )سابق صوبائی وزیر اجمل وزیر نے ملک میں نئے صوبوں کے قیام اور خیبرپختونخوا کی ممکنہ تقسیم پر سوالات اٹھائے ہیں۔ انہوں نے پختون ڈیجیٹل پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کچھ حلقے نئے صوبے بنانے کے خواہاں ہیں، مگر یہ معاملہ سیاسی پیچیدگیوں کا حامل ہے اور

حکومت سے بات چیت کا بڑا موقع، مگر پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات بھی سر اٹھانے لگے Read More »

صدر مملکت آصف علی زرداری نے 11واں قومی مالیاتی کمیشن تشکیل دے دیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے 11واں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) تشکیل دے دیا ہے، جس کا مقصد وفاق اور چاروں صوبوں کے درمیان نیٹ ٹیکسز کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنانا ہے۔ وزیر خزانہ کمیشن کے سربراہ ہوں گے جبکہ چاروں صوبوں کے وزرائے خزانہ اور ہر صوبے سے ایک ایک ماہر

صدر مملکت آصف علی زرداری نے 11واں قومی مالیاتی کمیشن تشکیل دے دیا Read More »

سیاسی حمایت کی کمی نے خیبرپختونخوا کو پیچھے دھکیل دیا، کاشف اعظم

پشاور : جماعت اسلامی کے رہنما کاشف اعظم نے خیبرپختونخوا کی موجودہ سیاسی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت غیر سنجیدہ ہے اور ووٹ صرف عمران خان کے نام پر آتے ہیں، کارکردگی کی بنیاد پر نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ صوبہ ترقی کی راہ

سیاسی حمایت کی کمی نے خیبرپختونخوا کو پیچھے دھکیل دیا، کاشف اعظم Read More »

تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد میں اضافہ، بجلی کی پیداوار 2613 میگاواٹ تک پہنچ گئی

دریاؤں میں پانی کی سطح بلند، متعدد ڈیموں کی اسپیل ویز کھول دی گئیں

بلوچستان : بلوچستان کے ضلع حب میں موسمی بارشوں کے بعد حب ڈیم پانی سے بھر گیا ہے اور اسپیل وے کھولنے کے لیے صرف 6 فٹ پانی کی گنجائش باقی رہ گئی ہے۔ پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی رپورٹ کے مطابق حب ڈیم کی کل گنجائش 340 فٹ ہے، تاہم حالیہ

دریاؤں میں پانی کی سطح بلند، متعدد ڈیموں کی اسپیل ویز کھول دی گئیں Read More »

خدمت میں مصروف طلبہ کے سامنے ایسی حقیقت آئی کہ ہر آنکھ نم ہو گئی

سوات: ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں، جہاں شہر کا بیشتر انفراسٹرکچر تباہ ہو چکا ہے۔ ان مشکل حالات میں مدارس کے ہزاروں طلبا اپنی مدد آپ کے تحت متاثرین کی بحالی میں سرگرم ہیں۔ سیلاب سے متاثرہ ایک گھر میں امدادی کام کے

خدمت میں مصروف طلبہ کے سامنے ایسی حقیقت آئی کہ ہر آنکھ نم ہو گئی Read More »

امریکی مصنوعات پر عائد 25 فیصد ٹیکس میں نرمی، کینیڈا نے فیصلہ سنا دیا

اوٹاوا: کینیڈا نے امریکا سے درآمد کی جانے والی کئی مصنوعات پر عائد جوابی ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کا اطلاق یکم ستمبر 2025 سے ہوگا۔ تاہم آٹو، اسٹیل اور ایلومینیم کی درآمدات پر 25 فیصد محصولات برقرار رہیں گی۔ وزیراعظم مارک کارنی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا

امریکی مصنوعات پر عائد 25 فیصد ٹیکس میں نرمی، کینیڈا نے فیصلہ سنا دیا Read More »

خوشیوں بھری صبح، ایک لمحے میں قیامت، ماں اور بچے ملبے تلے جاں بحق

صوابی : خیبرپختونخوا میں حالیہ کلاؤڈ برسٹ اور شدید بارشوں کے بعد بونیر، صوابی اور دیگر علاقوں سے دل دہلا دینے والے مناظر اور واقعات سامنے آ رہے ہیں۔ سیلابی ریلوں اور ملبے نے کئی گھر اجاڑ دیے، جہاں خوشیوں بھرے لمحات پل میں غم میں بدل گئے۔ رپورٹس کے مطابق صوابی کے علاقے دالوڑی

خوشیوں بھری صبح، ایک لمحے میں قیامت، ماں اور بچے ملبے تلے جاں بحق Read More »

Scroll to Top