تازہ ترین

خیبر پختونخوا حکومت نے سیلاب متاثرین کیلئے مزید 2 ارب روپے جاری کر دیئے

خیبر پختونخوا حکومت نے سیلاب متاثرین کیلئے مزید 2 ارب روپے جاری کر دیئے

خیبر پختونخوا حکومت نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد اور بحالی کیلئے اضافی 2 ارب روپے جاری کر دیئے ہیں، جس سے مجموعی امدادی رقم 5 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے۔ یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت منعقدہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا، جہاں […]

خیبر پختونخوا حکومت نے سیلاب متاثرین کیلئے مزید 2 ارب روپے جاری کر دیئے Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا کلاؤڈ برسٹ اور موسمیاتی تبدیلی کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت کا کلاؤڈ برسٹ اور موسمیاتی تبدیلی کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے حالیہ شدید موسمی واقعات، بالخصوص کلاؤڈ برسٹ اور سیلابی صورتحال کی وجوہات جاننے کے لیے ماحولیاتی تحقیقات شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، اس مقصد کے لیے ایک ماہرین پر مشتمل تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی جا رہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ تحقیقاتی ٹیم وفاقی وزارت

خیبرپختونخوا حکومت کا کلاؤڈ برسٹ اور موسمیاتی تبدیلی کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ Read More »

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 24 اگست کو اسلام آباد میں طلب

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 24اگست کو اسلام آباد میں طلب کرلیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کی صدارت چیئرمین مولانا عبدالخیر آزاد کرینگے ، اجلاس میں علما ئ کرام وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ، محکمہ موسمیات اور سپار کو نمائندے شریک ہونگے ۔ مرکزی کمیٹی کے اجلاس کیساتھ

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 24 اگست کو اسلام آباد میں طلب Read More »

جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں عمر ایوب، شبلی فراز اور کنول شوزب کے وارنٹ گرفتاری جاری

جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں عمر ایوب، شبلی فراز اور کنول شوزب کے وارنٹ گرفتاری جاری

انسداد دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں عمر ایوب، شبلی فراز اور کنول شوزب کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے غیر حاضری پر دیگر اہم شخصیات سمیت مجموعی طور پر 14 ملزمان کے وارنٹ جاری کیے۔ جج انسداد دہشت گردی عدالت،

جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں عمر ایوب، شبلی فراز اور کنول شوزب کے وارنٹ گرفتاری جاری Read More »

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے پہنچ گئے

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے پہنچ گئے

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے خیبر پختونخوا کے سیلاب زدہ علاقوں کا مشترکہ دورہ کیا، جس کا مقصد متاثرہ عوام سے اظہار ہمدردی، بحالی کے اقدامات کا جائزہ اور متاثرین کو حکومتی تعاون کی یقین دہانی کرانا تھا۔ نجی ٹی وی چینل (جیو نیوز) کے مطابق، دونوں رہنما سب

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے پہنچ گئے Read More »

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نئے اپوزیشن لیڈرز کی تقرری نہ کرنے کے حکم امتناع میں توسیع

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نئے اپوزیشن لیڈرز کی تقرری نہ کرنے کے حکم امتناع میں توسیع

پشاور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نئے اپوزیشن لیڈرز کی تقرری پر پہلے سے جاری حکم امتناع میں توسیع کر دی ہے۔ عدالت نے الیکشن کمیشن، اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ سے تحریری جواب طلب کرتے ہوئے سماعت آئندہ تاریخ تک ملتوی کر دی۔ یہ حکم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نئے اپوزیشن لیڈرز کی تقرری نہ کرنے کے حکم امتناع میں توسیع Read More »

سیلاب میں مدد پر پاک فوج اور حکومت کے شکر گزار ہیں، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے خیبرپختونخوا میں حالیہ سیلابی صورتحال پر اظہارِ تشویش کرتے ہوئے پاک فوج، وفاقی اور صوبائی حکومت کی جانب سے کیے گئے ریلیف اقدامات کو سراہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ’’ہم ان تمام اداروں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے مشکل کی

سیلاب میں مدد پر پاک فوج اور حکومت کے شکر گزار ہیں، بیرسٹر گوہر Read More »

پاک فضائیہ کا گلگت میں بڑے پیمانے پر ریلیف آپریشن، خوراک اور ادویات پہنچا دی گئیں

پاک فضائیہ کا گلگت میں بڑے پیمانے پر ریلیف آپریشن، خوراک اور ادویات پہنچا دی گئیں

پاک فضائیہ نے گلگت بلتستان میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر امدادی آپریشن کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔ سخت موسمی حالات اور دشوار گزار پہاڑی راستوں کے باوجود سی-130 طیاروں کے ذریعے خوراک، ادویات اور بنیادی اشیائے ضرورت کی ترسیل ممکن بنائی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی

پاک فضائیہ کا گلگت میں بڑے پیمانے پر ریلیف آپریشن، خوراک اور ادویات پہنچا دی گئیں Read More »

پاکستان، افغانستان اور چین کے وزرائے خارجہ کی کانفرنس آج کابل میں ہوگی

پاکستان، افغانستان اور چین کے وزرائے خارجہ کی کانفرنس آج کابل میں ہوگی

پاکستان، افغانستان اور چین کے وزرائے خارجہ کی ایک اہم سہ فریقی کانفرنس آج کابل میں منعقد ہو رہی ہے، جس میں تینوں ممالک کے درمیان سیاسی، اقتصادی اور علاقائی تعاون کے فروغ سے متعلق امور زیر بحث آئینگے۔ پاکستانی وفد کی قیادت نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کرینگے، جبکہ چین کی نمائندگی

پاکستان، افغانستان اور چین کے وزرائے خارجہ کی کانفرنس آج کابل میں ہوگی Read More »

سیلابی صورتحال، خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج11 بجے طلب

خیبرپختونخوا میں جاری سیلابی صورتحال کے پیش نظر صوبائی کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج صبح 11 بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کریں گے۔ قومی اخبار(روزنامہ جنگ ویب سائٹ)کے مطابق اجلاس میں صوبے بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں، نقصانات اور جاری امدادی سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ

سیلابی صورتحال، خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج11 بجے طلب Read More »

Scroll to Top