عید تعطیلات میں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں مریضوں کا شدید رش، 12 ہزار سے زائدکیسز رپورٹ
عید الفطر کی تعطیلات کے دوران ایم ٹی آئی حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں مریضوں کا شدید رش دیکھنے میں آیا جہاں ڈاکٹرز، پیرامیڈکس اور دیگر طبی عملہ چوبیس گھنٹے اپنی ڈیوٹیوں پر مستعد رہا۔ ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے 26 سے 30 مئی 2026 کے دوران سامنے آنے والے ہنگامی مریضوں، داخلوں، پیتھالوجی […]










