تازہ ترین

سی اینڈ ڈبلیو ٹینڈرز معاملہ،ایکسین کرک نے بے ضابطگیوں کے الزامات مسترد کر دیئے

قیصربخاری محکمہ مواصلات و تعمیرات (C&W) کرک کے حالیہ ٹینڈرز میں مبینہ بے ضابطگیوں اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے سے متعلق خبروں پر ردِعمل دیتے ہوئے ایکسین سی اینڈ ڈبلیو کرک ارشاد خٹک نے تمام الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں ایکسین ارشاد خٹک کا کہنا ہے کہ ضلع […]

سی اینڈ ڈبلیو ٹینڈرز معاملہ،ایکسین کرک نے بے ضابطگیوں کے الزامات مسترد کر دیئے Read More »

افسوسناک حادثہ، دیر بالا میں دریا کی بے رحم لہریں دو بچوں کو بہا لے گئیں

مردان میں ٹریفک حادثہ، خاتون اور بچی سمیت 4 افراد زخمی، اسپتال منتقل

شہزاد راجہ ضلع مردان کی تحصیل رستم کے علاقے چینگے بابا میں موٹر سائیکل اور چنگچی رکشہ کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون اور بچی سمیت چار افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر

مردان میں ٹریفک حادثہ، خاتون اور بچی سمیت 4 افراد زخمی، اسپتال منتقل Read More »

پاکستان کےخلاف سیریز سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو بڑا دھچکا

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے آغاز سے قبل آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے اور اسٹار آل راؤنڈر مچل مارش ٹخنے کی تکلیف کے باعث اسکواڈ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا نے مارش کی جگہ وکٹ کیپر بیٹر جوش انگلس کو سیریز کے لیے قیادت کی ذمہ

پاکستان کےخلاف سیریز سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو بڑا دھچکا Read More »

ملک میں شدید گرمی اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

ملک میں شدید گرمی اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف حصوں میں شدید ہیٹ ویو، گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے (GLOF) اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات کے پیشِ نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ادارے کی جانب سے جاری کردہ الرٹ کے مطابق مئی کے بقیہ ایام میں درجہ حرارت معمول سے 5

ملک میں شدید گرمی اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا Read More »

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کوئٹہ واقعے پر دکھ کا اظہار، وزیراعلیٰ بلوچستان کو تعزیتی خط ارسال

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کوئٹہ واقعے پر دکھ کا اظہار، وزیراعلیٰ بلوچستان کو تعزیتی خط ارسال

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گردی کے حالیہ واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو تعزیتی خط ارسال کیا ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے معصوم شہریوں کی شہادت اور قیمتی جانوں کے ضیاع کو انتہائی دلخراش قرار دیتے ہوئے

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کوئٹہ واقعے پر دکھ کا اظہار، وزیراعلیٰ بلوچستان کو تعزیتی خط ارسال Read More »

جنرل ٹکا نے کیسے بلوچستان میں دہشتگردی ختم کی

ابوبکر قسام ہمارے دیہاتوں میں ایک کہاوت عام ہے کہ جب جسم کے کسی حصے میں گینگرین (Gangrene) یا زہر پھیلنے لگے، تو پھر نیم حکیموں کی مرہم پٹی یا درد کش ادویات سے کام نہیں چلتا۔ ایسے میں ایک ماہر اور بے رحم سرجن کی ضرورت ہوتی ہے جو کینسر زدہ حصے کو کاٹ

جنرل ٹکا نے کیسے بلوچستان میں دہشتگردی ختم کی Read More »

چیف سیکرٹری کا اہم اجلاس، صفائی اور کارکردگی پر اضلاع کی نئی درجہ بندی کا اعلان

چیف سیکرٹری کا اہم اجلاس، صفائی اور کارکردگی پر اضلاع کی نئی درجہ بندی کا اعلان

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کی زیر صدارت گورننس اور عوامی خدمات سے متعلق ہفتہ وار ویڈیو لنک اجلاس منعقد ہوا، جس میں متعلقہ محکموں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں عید الاضحیٰ کی تیاریوں اور صوبے میں جاری صفائی مہم کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ حکام کو بریفنگ میں بتایا گیا

چیف سیکرٹری کا اہم اجلاس، صفائی اور کارکردگی پر اضلاع کی نئی درجہ بندی کا اعلان Read More »

عید کے بعد بڑا تعلیمی فیصلہ، 4 ہزار اساتذہ سرپلس پول میں جانے کا امکان

عید کے بعد بڑا تعلیمی فیصلہ، 4 ہزار اساتذہ سرپلس پول میں جانے کا امکان

صوبے میں سرکاری پرائمری سکولوں کی آؤٹ سورسنگ پالیسی پر عملدرآمد کے بعد ہزاروں اساتذہ کی پوزیشن متاثر ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے نتیجے میں تقریباً 4 ہزار اساتذہ سرپلس پول میں جانے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی مرحلے میں 2 ہزار پرائمری سکولوں کو آؤٹ

عید کے بعد بڑا تعلیمی فیصلہ، 4 ہزار اساتذہ سرپلس پول میں جانے کا امکان Read More »

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا 5200 روپے سستا ہوگیا

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن کے وقفے کے بعد سونا اور چاندی ایک بار پھر سستے ہوگئے، جس سے خریداروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 2400 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

ہندکو زبان کو فروغ دینے کا خواب ادھورا؟ سکولوں میں اساتذہ کی شدید کمی سامنے آگئی

صوبائی حکومت کی جانب سے علاقائی زبانوں کے فروغ کے لیے ہندکو زبان کو سرکاری سکولوں کے نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ تو کر لیا گیا، تاہم تربیت یافتہ اساتذہ کی شدید کمی اس منصوبے کیلئے بڑا چیلنج بن گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پشاور اور ڈیرہ کے متعدد سرکاری سکولوں میں ہندکو زبان

ہندکو زبان کو فروغ دینے کا خواب ادھورا؟ سکولوں میں اساتذہ کی شدید کمی سامنے آگئی Read More »

Scroll to Top