سہیل آفریدی سامنے آؤ، میں تمہاری حکومت کی بدعنوانی کے ثبوت دوں گا،سابق صوبائی وزیر کاشف اعظم
جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر کاشف اعظم نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو کرپشن کے ثبوتوں کے ساتھ کھلے مقابلے کا چیلنج دے دیا ہے۔ کاشف اعظم نے کہا کہ سہیل آفریدی کے لیے میرا یہ پیغام ہے کہ آپ ان چینلز اور افراد کے خلاف کارروائیاں کر رہے ہیں جو […]










