تازہ ترین

ایران امریکا کشیدگی میں اہم موڑ، چند گھنٹوں میں بڑا اعلان متوقع

ایران اور امریکا کے درمیان اہم معاہدے کا ڈرافٹ فائنل ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ معاہدے میں فوری جنگ بندی، آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آزاد آمدورفت اور ایران پر عائد پابندیاں بتدریج ختم کرنے کی شقیں شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان جاری سفارتی رابطوں […]

ایران امریکا کشیدگی میں اہم موڑ، چند گھنٹوں میں بڑا اعلان متوقع Read More »

یورپ جانے کے خواہشمند افراد کے لیے نیا امیگریشن فریم ورک متعارف

یورپی یونین نے نئے پناہ گزین اور مائیگریشن معاہدے پر عملدرآمد کا آغاز کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت جون 2026 سے رکن ممالک میں امیگریشن نظام میں نمایاں تبدیلیاں نافذ ہونا شروع ہو جائیں گی۔ بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق اس نئے معاہدے کا بنیادی مقصد پناہ گزینوں

یورپ جانے کے خواہشمند افراد کے لیے نیا امیگریشن فریم ورک متعارف Read More »

خیبرپختونخوا: اسلحہ لائسنس کے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی

پشاور: خیبرپختونخوا میں اسلحہ کلچر ایک بار پھر تیزی سے فروغ پانے لگا ہے، جہاں بڑھتی ہوئی بدامنی، دہشت گردی کے خدشات، خاندانی دشمنیوں اور عدم تحفظ کے احساس نے شہریوں کو اسلحہ رکھنے کی جانب تیزی سے راغب کردیا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار اس رجحان میں غیر معمولی اضافے کی نشاندہی کر رہے ہیں،

خیبرپختونخوا: اسلحہ لائسنس کے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی Read More »

پشاور میں تھانہ چمکنی پولیس نے رات گئے علاقے کو بڑی تباہی سے بچا لیا

پشاور: تھانہ چمکنی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے پولیس مقابلے کے دوران ایک خطرناک مبینہ سنیچر کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا، جبکہ اس کے دیگر ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس نے فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ

پشاور میں تھانہ چمکنی پولیس نے رات گئے علاقے کو بڑی تباہی سے بچا لیا Read More »

عدالت میں خیبرپختونخوا کے حالات زیر بحث، چیف جسٹس افسران پر برس پڑے

پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے خیبرپختونخوا میں امن و امان کی ابتر صورتحال اور انتظامی ڈھانچے کی ناکامی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ چار کروڑ عوام کا یہ صوبہ جل رہا ہے مگر کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔  یہ ریمارکس انہوں نے لارجر

عدالت میں خیبرپختونخوا کے حالات زیر بحث، چیف جسٹس افسران پر برس پڑے Read More »

پاکستان بھر کے نوجوانوں کے لیے مفت کورسز کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان کے نوجوانوں کو جدید ڈیجیٹل دور کی ضروریات سے لیس کرنے اور انہیں عالمی سطح پر روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے ایک بڑے مفت ٹریننگ پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ اقدام وزیر اعظم پاکستان کے وژن کے تحت نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن (NAVTTC) اور پرائم

پاکستان بھر کے نوجوانوں کے لیے مفت کورسز کا اعلان Read More »

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبائی وزراء اور معاونینِ خصوصی کو محکمے تفویض کر دیے

اعجاز آفریدی پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ہدایت پر صوبائی کابینہ کے اراکین میں محکموں کی تقسیم مکمل کر لی گئی ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن کابینہ ونگ کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ اس نئی تقسیم کے مطابق نذیر احمد عباسی کو توانائی و بجلی جبکہ شکیل احمد کو مواصلات

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبائی وزراء اور معاونینِ خصوصی کو محکمے تفویض کر دیے Read More »

مذاکرات کے فیصلے کو کمزوری نہ سمجھا جائے، سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کا بڑا اعلان

اسلام آباد: سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کو کسی صورت کمزوری نہ سمجھا جائے کیونکہ ملک اس وقت شدید سیاسی بحران کی زد میں ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں

مذاکرات کے فیصلے کو کمزوری نہ سمجھا جائے، سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کا بڑا اعلان Read More »

ایل این جی کی قیمتوں بڑااضافہ ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مئی کے مہینے کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 28 فیصد تک کا بھاری اضافہ کرتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد ملک میں توانائی کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے

ایل این جی کی قیمتوں بڑااضافہ ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

سہیل آفریدی سامنے آؤ، میں تمہاری حکومت کی بدعنوانی کے ثبوت دوں گا،سابق صوبائی وزیر کاشف اعظم

جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر کاشف اعظم نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو کرپشن کے ثبوتوں کے ساتھ کھلے مقابلے کا چیلنج دے دیا ہے۔ کاشف اعظم نے کہا کہ سہیل آفریدی کے لیے میرا یہ پیغام ہے کہ آپ ان چینلز اور افراد کے خلاف کارروائیاں کر رہے ہیں جو

سہیل آفریدی سامنے آؤ، میں تمہاری حکومت کی بدعنوانی کے ثبوت دوں گا،سابق صوبائی وزیر کاشف اعظم Read More »

Scroll to Top