تازہ ترین

حکومت کا طلبہ کی سہولت کے لیے بڑا اعلان

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر کے طلبہ کیلئے بڑا اعلان کرتے ہوئے ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے یہ اعلان لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے 21ویں کانووکیشن سے خطاب کے دوران کیا، جہاں انہوں نے طالبات، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد بھی پیش کی۔ اپنے خطاب میں مریم […]

حکومت کا طلبہ کی سہولت کے لیے بڑا اعلان Read More »

روزانہ ایک انڈا کھانے سے جسم میں کیا ہوتا ہے؟ حیران کن فوائد سامنے آگئے

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انڈوں کا باقاعدہ استعمال دماغی بیماری ڈیمینشیا کے خطرے کو نمایاں حد تک کم کر سکتا ہے، جس سے عمر رسیدہ افراد کی ذہنی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق انڈے چاہے فرائی کیے جائیں یا ابال کر کھائے جائیں،

روزانہ ایک انڈا کھانے سے جسم میں کیا ہوتا ہے؟ حیران کن فوائد سامنے آگئے Read More »

عمران خان کی موجودہ صورتحال ان کے اپنے رویے کا نتیجہ ہے، رانا ثنااللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے سیاست نہیں بلکہ ہمیشہ محاذ آرائی کی سیاست کی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی آج

عمران خان کی موجودہ صورتحال ان کے اپنے رویے کا نتیجہ ہے، رانا ثنااللہ Read More »

پٹرول پر عوام سے کتنی وصولی ہوئی؟ حکومت نے تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ کے دوران پٹرولیم لیوی کی مد میں ریکارڈ وصولیاں کرتے ہوئے 1205 ارب روپے جمع کر لیے، جو گزشتہ مالی سال کی مجموعی وصولیوں کے قریب پہنچ گئی ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے مارچ تک پٹرولیم لیوی کی وصولیوں

پٹرول پر عوام سے کتنی وصولی ہوئی؟ حکومت نے تفصیلات جاری کردیں Read More »

ایران جنگ میں امریکی فضائیہ کو بھاری نقصان؟ نئی رپورٹ نے تہلکہ مچادیا

واشنگٹن: امریکا میں ایران کے خلاف جنگ سے متعلق ایک اہم سماعت کے دوران امریکی فضائیہ کو ہونے والے نقصانات کے حوالے سے چونکا دینے والے دعوے سامنے آگئے۔ امریکی کانگریس کے ڈیموکریٹ رکن ایڈورڈ کیس نے سینیٹ کمیٹی کی خصوصی سماعت کے دوران دعویٰ کیا کہ ایران کے خلاف 39 روز تک جاری رہنے

ایران جنگ میں امریکی فضائیہ کو بھاری نقصان؟ نئی رپورٹ نے تہلکہ مچادیا Read More »

عائشہ ظفر چھا گئیں، پاکستان ویمنز نے تاریخ رقم کردی

کراچی: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے ویمنز ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 153 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز

عائشہ ظفر چھا گئیں، پاکستان ویمنز نے تاریخ رقم کردی Read More »

بنوں: پولیس کا جان ہتھیلی پر رکھ کر عوام کے تحفظ کیلئے دن رات مشن جاری

بنوں: ڈی آئی جی بنوں ریجن سجاد خان کی ہدایت پر ضلع بنوں میں رات گئے سیکیورٹی اقدامات مزید سخت کر دیے گئے، جبکہ شہر بھر میں اہم مقامات پر خصوصی ناکہ بندیاں قائم کر کے مشکوک افراد اور گاڑیوں کی سخت چیکنگ شروع کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی سٹی توحید خان

بنوں: پولیس کا جان ہتھیلی پر رکھ کر عوام کے تحفظ کیلئے دن رات مشن جاری Read More »

انقرہ یونیورسٹی میں پاکستان اور ترکیہ کے تاریخی و ثقافتی رشتوں پر شاندار پروقار تقریب

انقرہ: پاکستان اور ترکیہ کے درمیان صدیوں پر محیط برادرانہ تعلقات، مشترکہ تہذیبی ورثے اور عوامی روابط کو اجاگر کرنے کے لیے انقرہ میں ایک اہم ثقافتی و علمی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں دونوں ممالک کے درمیان تاریخی تعلقات اور مستقبل کے تعاون پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ یہ تقریب سفارتخانہ پاکستان

انقرہ یونیورسٹی میں پاکستان اور ترکیہ کے تاریخی و ثقافتی رشتوں پر شاندار پروقار تقریب Read More »

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا اڈیالہ جیل سے اگلے لائحہ عمل کا اعلان

راولپنڈی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آئندہ منگل سے قبل ہسپتال منتقل کیا جائے، بصورت دیگر سخت رویے کے ساتھ اڈیالہ جیل کا رخ کیا جائے گا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جیل میں بانی پی ٹی

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا اڈیالہ جیل سے اگلے لائحہ عمل کا اعلان Read More »

آسٹریلیا میں روزگار اور مستقل رہائش کا موقع، پاکستانی ہنرمندوں کیلئے اہم اعلان

اسلام آباد: بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے ہنرمند پاکستانی شہریوں کیلئے آسٹریلیا میں روزگار اور مستقل رہائش کے مواقع سے متعلق اہم اعلان جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے ایمپلائر نومینیشن اسکیم (ENS) ویزا سب کلاس 186 کے تحت ایسے پیشہ ور افراد کو مستقل رہائش اور ملازمت کا موقع فراہم

آسٹریلیا میں روزگار اور مستقل رہائش کا موقع، پاکستانی ہنرمندوں کیلئے اہم اعلان Read More »

Scroll to Top