پاکستان کی میزبانی میں اہم پیش رفت! امریکا اور ایران کے مذاکرات پھر اسلام آباد میں متوقع
اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان معطل مذاکرات آئندہ ہفتے دوبارہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس نے عالمی سطح پر ایک بار پھر پاکستان کی سفارتی اہمیت کو نمایاں کر دیا ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی اخبار دی وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے […]










