سعودی عرب سے پاکستانی ہنرمندوں کے لیے بڑی خوشخبری
سعودی عرب سعودی وژن 2030 کے تحت مختلف شعبوں میں غیر ملکی ہنرمندوں کے لیے روزگار، سرمایہ کاری اور کاروبار کے وسیع مواقع فراہم کر رہا ہے۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق مملکت میں نافذ سعودائزیشن پالیسی کے تحت اگرچہ سعودی شہریوں کو ترجیح دی جا رہی ہے، تاہم غیر ملکی ماہرین […]
سعودی عرب سے پاکستانی ہنرمندوں کے لیے بڑی خوشخبری Read More »










