کیا چودھری پرویز الٰہی پیپلز پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں؟ وضاحتی بیان سامنے آ گیا
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی نے اپنی پاکستان پیپلز پارٹی میں ممکنہ شمولیت سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ صحافی کی جانب سے اس حوالے سے سوال کیے جانے پر چودھری پرویز الٰہی نے دو ٹوک انداز میں ردعمل دیتے ہوئے کہا خدا کا […]
کیا چودھری پرویز الٰہی پیپلز پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں؟ وضاحتی بیان سامنے آ گیا Read More »










