افغانستان سے جنوبی وزیرستان میں شہری آبادی پر مارٹر حملہ، 4 بچوں سمیت 5 زخمی،پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی،پوسٹیں تباہ
افغانستان طالبان رجیم کی جانب سے ایک بار پھر جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں سول آبادی پر بلااشتعال گولہ باری کی گئی ہے۔ سرحد پار سے فائر کیا گیا ایک مارٹر گولہ مقامی شہریوں کریم خان اور رحمت اللہ کے گھر پر جا گرا، جس کے نتیجے میں زوردار دھماکہ ہوا۔ واقعے میں […]










