تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں بڑے پیمانے پراعلی افسران کے تقرر و تبادلے

محمد اعجاز آفریدی حکومت خیبر پختونخوا کے ہیومن ریسورس مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے صوبائی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کرتے ہوئے مختلف محکموں میں تعینات افسران کے تقرر و تبادلوں کے  نوٹیفیکیشنز جاری کر دیے ہیں۔ جاری کردہ نوٹیفیکیشنز کے مطابق ہیومن ریسورس مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں تعیناتی کے منتظر پی ایم ایس گریڈ 18 کے […]

خیبر پختونخوا میں بڑے پیمانے پراعلی افسران کے تقرر و تبادلے Read More »

بیرونی فنڈنگ اب ہمیں ملے گی، ماہ مارنگ لانگو کی سزا پر ’بی وائی سی‘ کی قیادت کا بھی خوشی کا اظہار

گوادر اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں بدامنی، ہنگامہ آرائی اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں کے مقدمات میں روز بروز نئے اور سنسنی خیز انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔ تازہ ترین پیش رفت کے مطابق گوادر احتجاج کے دوران سیکیورٹی فورسز کے جوان سپاہی شبیر احمد شہید پر وحشیانہ پتھراؤ کرنے اور ان کی شہادت

بیرونی فنڈنگ اب ہمیں ملے گی، ماہ مارنگ لانگو کی سزا پر ’بی وائی سی‘ کی قیادت کا بھی خوشی کا اظہار Read More »

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں مسلسل تین روز تک کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 24 کیراٹ فی تولہ سونے کی قیمت میں 4643 روپے کا اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ Read More »

عدالت نے ماہ رنگ لانگو کو گوادر احتجاج کے دوران ایف سی اہلکار کے قتل کیس میں عمر قید کی سزا سنادی

انسدادِ دہشت گردی کی عدالت (ATC) نے تقریباً دو سال کی طویل قانونی کارروائی کے بعد ایک بڑا فیصلہ سناتے ہوئے ماہ رنگ لانگو کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ یہ سزا 2024 کے گوادر دھرنے کے دوران مظاہرین کو اکسانے اور فرنٹئیر کور (FC) کے ایک اہلکار کے بے رحمانہ قتل کے

عدالت نے ماہ رنگ لانگو کو گوادر احتجاج کے دوران ایف سی اہلکار کے قتل کیس میں عمر قید کی سزا سنادی Read More »

کالعدم بی ایل اے اور بی ایل ایف کے اہم سہولت کار کو عدالت نے21 سال قید کی سزا سنادی

انسدادِ دہشتگردی عدالت نے ملک دشمن سرگرمیوں اور کالعدم تنظیموں کے نیٹ ورک کے خلاف ایک تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے کالعدم بی ایل اے اور بی ایل ایف کے سرگرم سہولت کار ساجد احمد کو سنگین جرائم میں ملوث ہونے پر 14 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔   سیکیورٹی فورسز کی جانب سے

کالعدم بی ایل اے اور بی ایل ایف کے اہم سہولت کار کو عدالت نے21 سال قید کی سزا سنادی Read More »

خلا میں تاریخ رقم کرنے والے عبدالاحد مومند دنیا سے ہمیشہ کے لیے چل بسے

افغانستان کے پہلے پختون خلاباز اور تاریخ میں منفرد مقام رکھنے والے عبدالاحد مومند 67 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ رپورٹس کے مطابق وہ طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور جرمنی میں جلاوطنی کے دوران ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے، جہاں 21 جون 2026 کو ان کا انتقال

خلا میں تاریخ رقم کرنے والے عبدالاحد مومند دنیا سے ہمیشہ کے لیے چل بسے Read More »

بادلوں نے ڈیرے ڈال لیے، کہیں ہلکی بارش تو کہیں بوندا باندی، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

اسلام آباد: شدید گرمی سے پریشان شہریوں کے لیے محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی، موسم نے کروٹ بدل لی ہے اور کئی علاقوں میں بادل چھا گئے ہیں جبکہ بعض مقامات پر بوندا باندی اور ہلکی بارش کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش اور

بادلوں نے ڈیرے ڈال لیے، کہیں ہلکی بارش تو کہیں بوندا باندی، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

امریکا ایران مذاکرات میں اہم پیش رفت، خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

امریکا اور ایران کے درمیان جاری سفارتی رابطوں میں مثبت پیش رفت کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان ہونے والے اہم مذاکرات کے اثرات فوری طور پر عالمی مارکیٹ پر نظر آئے، جس کے باعث تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی

امریکا ایران مذاکرات میں اہم پیش رفت، خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی Read More »

آبنائے ہرمزکی ناکہ بندی،تیل کی برآمد پر پابندی ختم ،منجمد بعض اثاثے جاری، عباس عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے تصدیق کی ہے پاکستان اور قطر کی انتھک ثالثی میں امریکا کیساتھ مذاکرات میں لبنان جنگ خاتمہ میں ایک پیشرفت ہوئی ہے۔ عباس عراقچی نے پاکستان کی طرف سے جاری کئے گئے مشترکہ اعلامیہ کو ایکس پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور قطر کی انتھک سفارتی

آبنائے ہرمزکی ناکہ بندی،تیل کی برآمد پر پابندی ختم ،منجمد بعض اثاثے جاری، عباس عراقچی Read More »

امریکا ایران کے سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے تکنیکی مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری

برگن اسٹاک: امریکا اور ایران کے درمیان سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک میں ہونے والے تکنیکی مذاکرات کے پہلے مرحلے کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق مذاکرات میں قطر اور پاکستان نے ثالثی کا کردار ادا کیا۔ مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت

امریکا ایران کے سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے تکنیکی مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری Read More »

Scroll to Top