تازہ ترین

آبنائے ہرمزکی ناکہ بندی،تیل کی برآمد پر پابندی ختم ،منجمد بعض اثاثے جاری، عباس عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے تصدیق کی ہے پاکستان اور قطر کی انتھک ثالثی میں امریکا کیساتھ مذاکرات میں لبنان جنگ خاتمہ میں ایک پیشرفت ہوئی ہے۔ عباس عراقچی نے پاکستان کی طرف سے جاری کئے گئے مشترکہ اعلامیہ کو ایکس پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور قطر کی انتھک سفارتی […]

آبنائے ہرمزکی ناکہ بندی،تیل کی برآمد پر پابندی ختم ،منجمد بعض اثاثے جاری، عباس عراقچی Read More »

امریکا ایران کے سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے تکنیکی مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری

برگن اسٹاک: امریکا اور ایران کے درمیان سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک میں ہونے والے تکنیکی مذاکرات کے پہلے مرحلے کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق مذاکرات میں قطر اور پاکستان نے ثالثی کا کردار ادا کیا۔ مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت

امریکا ایران کے سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے تکنیکی مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری Read More »

اسرائیل کا شمالی سرحدی علاقوں سے جنگی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

تل ابیب: اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جاری نازک جنگ بندی کے دوران شمالی سرحدی علاقوں پر عائد تمام جنگی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق سرحدی محاذ سے متصل علاقوں میں نافذ تمام پابندیاں آج صبح 6 بجے سے ختم کر دی جائیں گی۔ اس

اسرائیل کا شمالی سرحدی علاقوں سے جنگی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان Read More »

اگر آپ صبح نہار منہ پانی پیتے ہیں تو یہ خبر ضرور پڑھ لیں

ماہرین صحت نے صبح بیدار ہوتے ہی نہار منہ پانی پینے کو ایک سادہ مگر انتہائی مفید عادت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عمل جسم کو دن بھر متحرک، توانا اور صحت مند رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق رات بھر سونے کے دوران جسم کئی گھنٹوں تک

اگر آپ صبح نہار منہ پانی پیتے ہیں تو یہ خبر ضرور پڑھ لیں Read More »

ڈرائیونگ پرمٹ کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے اہم خبر

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر 16 سے 18 سال عمر کے نوجوانوں کیلئے جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ کی سہولت متعارف کرا دی گئی ہے، جس کے بعد کم عمر نوجوان بھی قانونی طریقہ کار مکمل کرکے موٹر سائیکل چلانے کے اہل ہو سکیں گے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق نئے نظام کے تحت

ڈرائیونگ پرمٹ کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے اہم خبر Read More »

قومی اسمبلی نے اقبال آفریدی کے معاملے پر بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے اپوزیشن رکن اقبال آفریدی کی ایوان میں داخلے اور بجٹ اجلاس میں شرکت پر عائد پابندی ختم کرنے کی تحریک متفقہ طور پر منظور کر لی، جس کے بعد ان کی معطلی کا فیصلہ واپس لے لیا گیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے

قومی اسمبلی نے اقبال آفریدی کے معاملے پر بڑا فیصلہ سنا دیا Read More »

مشرق وسطیٰ میں قیام امن اولین ترجیح، پاکستان کے کردار کو دنیا نے سراہا، جے ڈی وینس

اسلام آباد: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے مشرق وسطیٰ میں امن کے قیام کو امریکا کی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے پاکستان کے مثبت کردار کو سراہا ہے۔ اپنے خطاب میں جے ڈی وینس نے کہا کہ امریکا خطے میں امن اور استحکام کے فروغ کے لیے کردار ادا کرنا چاہتا ہے، جبکہ

مشرق وسطیٰ میں قیام امن اولین ترجیح، پاکستان کے کردار کو دنیا نے سراہا، جے ڈی وینس Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا فیصلہ، سرکاری ملازمین کے بچوں کے کوٹے پر نئی ہدایات جاری

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے وفات پانے والے سرکاری ملازمین اور طبی بنیادوں پر ریٹائر ہونے والے ملازمین کے بچوں کے کوٹے سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ صوبائی حکومت نے سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے فیصلوں پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامی محکموں کو مراسلہ ارسال کر دیا

خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا فیصلہ، سرکاری ملازمین کے بچوں کے کوٹے پر نئی ہدایات جاری Read More »

بجٹ میں الیکٹرک گاڑیوں سے متعلق حکومت کا بڑا اعلان

اسلام آباد: نئے مالی سال کے بجٹ کے نفاذ کے بعد پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے۔ یکم جولائی 2026 سے نافذ ہونے والے بجٹ میں مخصوص الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس عائد کیا جائے گا، جبکہ کچھ کیٹیگریز کو استثنیٰ حاصل

بجٹ میں الیکٹرک گاڑیوں سے متعلق حکومت کا بڑا اعلان Read More »

یو اے ای میں پھنسے افراد کے لیے بڑی خوشخبری

دبئی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں رہائشی یا سیاحتی ویزا رکھنے والے افراد اب چند سیکنڈز میں آن لائن اپنے ویزا کی موجودہ صورتحال اور معیاد چیک کر سکتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یو اے ای کی وفاقی اتھارٹی برائے شناخت، شہریت، کسٹمز اور پورٹ سکیورٹی (آئی سی پی) نے

یو اے ای میں پھنسے افراد کے لیے بڑی خوشخبری Read More »

Scroll to Top