تازہ ترین

مفت تعلیم کا سنہری موقع، پاکستانی طلبہ کے لیے اسکالرشپ کا اعلان

جاپان کی حکومت نے MEXT اسکالرشپ 2027 کے لیے باضابطہ طور پر درخواستوں کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت پاکستانی طلبہ کو بیچلرز، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگرامز میں مکمل فنڈنگ کے ساتھ تعلیم حاصل کرنے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔ یہ اسکالرشپ جاپان کی وزارتِ تعلیم، ثقافت، کھیل، سائنس […]

مفت تعلیم کا سنہری موقع، پاکستانی طلبہ کے لیے اسکالرشپ کا اعلان Read More »

پاکستان میں ایران اور امریکا کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق ایران اپنے حالیہ مشاہدات اور موقف سے پاکستان کو باقاعدہ آگاہ کرے گا اور امریکی حکام سے اسلام آباد میں میٹنگ طے نہیں ہے۔ ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان خطے میں امن کی بحالی کے لیے اہم سفارتی کردار ادا کر رہا ہے اور

پاکستان میں ایران اور امریکا کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ Read More »

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ کی اہم ملاقات

اسلام آباد: پاکستان کی امن کوششوں میں اہم سفارتی پیش رفت، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اسلام آباد آمد، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات، خطے کی سکیورٹی صورتحال اور ایران و امریکا کے درمیان جاری کشیدگی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ کی اہم ملاقات Read More »

پیٹرول مہنگا ہونے کی اصل وجہ کیا ہے؟ حکومت نے بتا دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی (PDL) میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں پیٹرول کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی کی شرح بدستور صفر برقرار رکھی گئی ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول

پیٹرول مہنگا ہونے کی اصل وجہ کیا ہے؟ حکومت نے بتا دیا Read More »

آبنائے ہرمز کی بندش: ایران کے لیے فائدہ یا نقصان؟ حیران کن اعدادوشمار سامنے آگئے

ایران پر امریکا اور اسرائیل کی جانب سے 28 فروری کو کئے گئے حملوں کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمد ورفت روک کر علاقے کا کنٹرول حاصل کرلیا، جس سے خطے سمیت دنیا بھر کو معاشی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بھی اضافہ

آبنائے ہرمز کی بندش: ایران کے لیے فائدہ یا نقصان؟ حیران کن اعدادوشمار سامنے آگئے Read More »

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹ کرایوں میں 10 فیصد اضافہ

اسلام آباد: پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس، ملک شہزاد اعوان نے اپنے بیان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹ کرایوں میں 10 فیصد اضافہ Read More »

شفیع جان کا پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل

شاہد جان پشاور: معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے وفاقی حکومت کے فیصلے کو عوام دشمن اور ناقص معاشی پالیسی قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں شفیع جان نے کہا کہ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 26، 26

شفیع جان کا پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل Read More »

یورپی ممالک جانے والے نوجوانوں کے لیے اہم خبر، نئی شرائط جاری

اسلام آباد: یورپی ممالک کے سفر کے حوالے سے ایک نیا انٹری اور ایگزٹ سسٹم (EES) نافذ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت پاسپورٹ پر روایتی اسٹیمپنگ کے نظام کو مرحلہ وار ختم کر کے مکمل ڈیجیٹل ریکارڈنگ سسٹم اپنایا جائے گا۔ بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق یہ جدید نظام 10

یورپی ممالک جانے والے نوجوانوں کے لیے اہم خبر، نئی شرائط جاری Read More »

اسلام آباد: ضروری اشیاء کی ترسیل جاری، خصوصی اجازت نامہ جاری

اسلام آباد: اسلام آباد میں غیر ملکی وفود کی آمد کے پیش نظر شہر میں سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات سخت کیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ نے ایک اہم بیان جاری کرتے ہوئے شہریوں اور ٹرانسپورٹ سے متعلقہ اداروں کو آگاہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں غیر ملکی وفود کی آمد کے پیش نظر

اسلام آباد: ضروری اشیاء کی ترسیل جاری، خصوصی اجازت نامہ جاری Read More »

بھارت کو اندازہ ہے وہ پاکستان کا مقابلہ نہیں کرسکتا، رانا ثناء

اسلام آباد: مشیر وزیراعظم اور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں جاری کشیدگی کے اثرات نہ صرف علاقائی بلکہ عالمی سطح پر بھی محسوس کیے جا رہے ہیں، اور اس کے تباہ کن نتائج مختلف ممالک کو متاثر کر سکتے ہیں جن میں پاکستان

بھارت کو اندازہ ہے وہ پاکستان کا مقابلہ نہیں کرسکتا، رانا ثناء Read More »

Scroll to Top