بھارت کو اندازہ ہے وہ پاکستان کا مقابلہ نہیں کرسکتا، رانا ثناء
اسلام آباد: مشیر وزیراعظم اور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں جاری کشیدگی کے اثرات نہ صرف علاقائی بلکہ عالمی سطح پر بھی محسوس کیے جا رہے ہیں، اور اس کے تباہ کن نتائج مختلف ممالک کو متاثر کر سکتے ہیں جن میں پاکستان […]
بھارت کو اندازہ ہے وہ پاکستان کا مقابلہ نہیں کرسکتا، رانا ثناء Read More »










