پی ٹی آئی کارکن پولیس کیساتھ گتھم گتھا اور بد تمیزی
مردان میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان کشیدگی اور تلخ کلامی کے واقعات پیش آئے۔ ذرائع کے مطابق جلسہ گاہ میں داخلے اور سیکیورٹی چیکنگ کے عمل کے دوران بعض کارکنان اور سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان بحث و تکرار ہوئی واقعے کے باعث کچھ […]
پی ٹی آئی کارکن پولیس کیساتھ گتھم گتھا اور بد تمیزی Read More »










