سوات، سیدو شریف اسپتال کے قریب فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی
شہزاد نوید سوات کے سیدو شریف ہسپتال کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت وقاص ولد محمد علی کے نام سے ہوئی ہے جبکہ اس کا بھائی ذیشان شدید زخمی ہے جسے طبی امداد کے لیے فوری طور پر ہسپتال داخل […]
سوات، سیدو شریف اسپتال کے قریب فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی Read More »










