غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کیخلاف کارروائی تیز، 6139 افراد خیبرپختونخوا سے واپس روانہ
غیر قانونی طور پر مقیم 6139 افغان شہریوں کی واپسی، مختلف کیمپوں سے طورخم بارڈر کے راستے افغانستان روانگی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پاکستان کے مختلف شہروں سے غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف کارروائی کے بعد مجموعی طور پر 6139 افراد کو واپس افغانستان روانہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے […]










