مذید بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی،الرٹ جاری
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں اور ژالہ باری کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق 17 اور 18 اپریل کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان سمیت شمالی علاقوں میں موسم شدید رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ […]
مذید بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی،الرٹ جاری Read More »










