مراد سعید کی نااہلی سے خالی ہونے والی سینیٹ نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری
شیراز احمد شیرازی الیکشن کمیشن نے مراد سعید کی نااہلی کے باعث خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی خالی ہونے والی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اس اہم نشست پر پولنگ 23 اپریل کو ہوگی۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل خیبر پختونخوا […]
مراد سعید کی نااہلی سے خالی ہونے والی سینیٹ نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری Read More »










