ایرانی ریال کی قدر میں غیر معمولی اضافہ، طلب بڑھنے سے اوپن مارکیٹ میں قلت پیدا ہو گئی
پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں ایرانی ریال کی مانگ میں اچانک تیزی آنے سے اس کی قیمت یکدم بڑھ گئی ہے۔ بین الاقوامی سطح پر ایران سے متعلق حالیہ مثبت پیش رفت اور نئی ڈیل کی افواہوں کے بعد مقامی سرمایہ کاروں اور کاروباری حلقوں نے ریال کی خریداری شروع کر دی ہے جس کی […]
ایرانی ریال کی قدر میں غیر معمولی اضافہ، طلب بڑھنے سے اوپن مارکیٹ میں قلت پیدا ہو گئی Read More »










