خیبرپختونخوا کابینہ نے بجٹ کی منظوری دے دی
خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس مکمل ہونے کے بعد مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی۔ صوبائی کابینہ نے 48 ارب روپے خسارے پر مشتمل بجٹ کی منظوری دی ہے جبکہ بجٹ کا مجموعی حجم 1.52 ٹریلین روپے مقرر کیا گیا ہے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق آئندہ مالی سال کے لیے 902 […]
خیبرپختونخوا کابینہ نے بجٹ کی منظوری دے دی Read More »










