ایرانی ریال کی طلب میں حیران کن اضافہ
ایران اور امریکا کے درمیان امن معاہدے کے بعد پاکستان بھر میں ایرانی ریال کی خریداری میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور گزشتہ چار روز کے دوران مجموعی طور پر 2 کھرب ایرانی ریال خرید لیے گئے ہیں۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان نے جیو نیوز سے گفتگو […]
ایرانی ریال کی طلب میں حیران کن اضافہ Read More »










