تازہ ترین

ہارٹ اٹیک کے خطرے کو کم کرنے کا سب سے آسان طریقہ، ابھی جانیں

ماہرین صحت نے حال ہی میں یہ باور کرایا ہے کہ روزمرہ کی زندگی میں چند معمولی تبدیلیاں دل کے امراض کے خطرے کو نمایاں حد تک کم کر سکتی ہیں۔ یورپی جرنل آف پریوینٹو کارڈیالوجی میں شائع تحقیق کے مطابق اگر کوئی شخص روزانہ صرف 10 سے 15 منٹ زیادہ نیند لے، تھوڑی سی […]

ہارٹ اٹیک کے خطرے کو کم کرنے کا سب سے آسان طریقہ، ابھی جانیں Read More »

ایران کے میزائل نے بیئر شیبا صنعتی زون میں کیمیائی پلانٹ کو نشانہ بنایا

جنوبی اسرائیل کے علاقے بیئر شیبا میں ایران کے میزائل حملے کے باعث شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ ایران کی جانب سے داغا گیا میزائل صنعتی زون میں واقع کیمیائی پلانٹ کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دھوئیں کے بادل آسمان کی جانب بلند ہو گئے اور ہنگامی ٹیمیں آگ بجھانے کے لیے

ایران کے میزائل نے بیئر شیبا صنعتی زون میں کیمیائی پلانٹ کو نشانہ بنایا Read More »

پاکستان کے توسط سے ایران سے مذاکرات میں اہم پیش رفت، ڈیل جلد ہوسکتی ہے، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کے حوالے سے اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان ڈیل جلد طے پانے کا امکان ہے اور اس سلسلے میں پاکستانی سفارتخانوں کے ذریعے بالواسطہ مذاکرات میں پیش رفت ہو رہی ہے۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کو دیے گئے

پاکستان کے توسط سے ایران سے مذاکرات میں اہم پیش رفت، ڈیل جلد ہوسکتی ہے، ٹرمپ Read More »

پاکستان میں روئی اور پھٹی کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

کراچی: خلیج میں جاری جنگ کے باعث پاکستان میں روئی اور پھٹی کی درآمدی سرگرمیاں معطل ہونے سے مقامی مارکیٹ میں قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ گزشتہ ہفتے مقامی کاٹن مارکیٹس میں فی من روئی کی قیمت ایک ہزار 500 روپے کے ریکارڈ اضافے کے بعد 19 ہزار 500 روپے تک پہنچ

پاکستان میں روئی اور پھٹی کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں Read More »

پی ایس ایل 11: حسن علی کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز کے فاسٹ بولر حسن علی کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے باعث جرمانہ کیا گیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق یہ واقعہ اتوار کو لاہور قلندرز کے خلاف میچ کے دوران پیش آیا، جب حسن علی نے 19 ویں اوور میں

پی ایس ایل 11: حسن علی کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ Read More »

تہران یونیورسٹی حملہ: ایران کی طرف سے امریکی جامعات کے لیے انتباہ

ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے تہران یونیورسٹی پر حالیہ حملے کے ردِعمل میں مشرقِ وسطیٰ میں قائم تمام امریکی اور اسرائیل سے وابستہ یونیورسٹیوں کو جائز فوجی اہداف قرار دیتے ہوئے ممکنہ حملے کا انتباہ جاری کر دیا ہے۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ سخت بیان تہران یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

تہران یونیورسٹی حملہ: ایران کی طرف سے امریکی جامعات کے لیے انتباہ Read More »

تہران میں حملے کے بعد تہران اور البرز کے بعض حصوں میں بجلی منقطع

تہران: ایران کے دارالحکومت تہران میں بجلی کی تنصیبات پر رات کے وقت ہونے والے حملوں کے نتیجے میں تہران اور البرز صوبے کے متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر ہو گئی۔ ایرانی وزارت توانائی کے مطابق کرج شہر کے باہر ایک شارپنل بجلی کے بڑے کھمبے سے ٹکرایا جس کے نتیجے میں البرز

تہران میں حملے کے بعد تہران اور البرز کے بعض حصوں میں بجلی منقطع Read More »

دنیا بھر میں توانائی بحران، روس نے پیٹرول کی فراہمی بند کردی

روس نے یکم اپریل سے 31 جولائی تک پیٹرول کی برآمدات پر پابندی عائد کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی نائب وزیراعظم الیگزینڈر نوواک نے وزارت توانائی کو پیٹرول برآمدات پر پابندی کا مسودہ تیار کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ روس کے مطابق اس اقدام کا مقصد ملکی سپلائی کو برقرار رکھنا اور قیمتوں

دنیا بھر میں توانائی بحران، روس نے پیٹرول کی فراہمی بند کردی Read More »

خیبر پختونخوا میں موسلا دھار بارشیں، جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری

خیبر پختونخوا کی صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے 25 مارچ سے جاری شدید بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں مکانات کی چھتیں اور دیواریں گرنے کے واقعات پیش آئے ہیں، جن میں

خیبر پختونخوا میں موسلا دھار بارشیں، جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری Read More »

پی ایس ایل 11: فخر زمان کو لیول تھری جرم کے تحت گیند معاملے میں نوٹس

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں لاہور قلندرز کے کھلاڑی فخر زمان کو گیند سے چھیڑ چھاڑ کرنے کے الزام میں لیول تھری جرم پر چارج کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اس حوالے سے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزیوں پر اعلامیہ جاری کیا ہے۔ پی سی

پی ایس ایل 11: فخر زمان کو لیول تھری جرم کے تحت گیند معاملے میں نوٹس Read More »

Scroll to Top