شمالی وزیرستان، بویا کیمپ حملے میں ہلاک پانچ دہشت گردوں کی لاشیں بازار میں لاوارث پڑی ہیں ،ورثا نے اٹھانے سے انکار کردیا
شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر ناکام حملے میں ہلاک ہونے والے پانچ دہشت گردو ں کی لاشیں لاوارث پڑی ہیں ۔ ہلاک دہشتگردوں کی لاشیں 24 گھنٹے سے زائد کا وقت گزرنے کے باوجود شمالی وزیرستان بازار میں پڑی ہیں اور دہشگردوں کے ورثا نے بھی لاشیں اٹھانے سے […]










