تازہ ترین

انڈر 19 ایشیا کپ فائنل، پاکستان اور بھارت آج مدمقابل

دبئی میں  انڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی دبئی میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہوگا،  پاکستانی شاہیز بھارت کے خلاف فائنل میچ جیتنے کے لیے پرامید ہیں۔ پاکستان نے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن بنگلادیش کو […]

انڈر 19 ایشیا کپ فائنل، پاکستان اور بھارت آج مدمقابل Read More »

ترکیہ اور پاکستان کی دوستی تاریخی ہے،ہمیشہ قائم رہے گی،ترکیہ صدر

ترکیہ صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ اور پاکستان کی دوستی تاریخی ہے اور ہمیشہ قائم رہے گی۔ انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو انتہائی مضبوط قرار دیتے ہوئے کہا کہ دوستی کی جڑیں بہت گہری اور مضبوط ہیں۔ صدر اردوان نے دفاعی اور اقتصادی شعبے میں ترکی کی کامیابیوں

ترکیہ اور پاکستان کی دوستی تاریخی ہے،ہمیشہ قائم رہے گی،ترکیہ صدر Read More »

تحریک انصاف کا توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے توشہ خانہ ٹو کیس میں جاری عدالتی فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عوام آج بھی تحریک چلانے کے لیے تیار ہیں،ہم 26 ویں ترمیم سے پہلے بھی عدلیہ سے خوش نہیں تھے

تحریک انصاف کا توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان Read More »

اب بانی پی ٹی آئی کے لیے ’’گڈ ٹو سی یو‘‘ والا معاملہ ختم ہوگیا ، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اب بانی تحریکِ انصاف کے لیے’’گڈ ٹو سی یو‘‘ والا معاملہ نہیں رہا۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں کسی کو بھی عدم استحکام پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ عطا تارڑ نے کہا

اب بانی پی ٹی آئی کے لیے ’’گڈ ٹو سی یو‘‘ والا معاملہ ختم ہوگیا ، عطا تارڑ Read More »

صدر آصف علی زرداری عراق کے سرکاری دورے پر بغداد پہنچ گئے

صدر مملکت آصف علی زرداری عراق کے چار روزہ سرکاری دورے پر بغداد پہنچ گئےجہاں عراقی حکام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ دورے کے دوران صدر مملکت عراقی قیادت سے اعلیٰ سطحی ملاقاتیں کریں گے جن میں پاکستان اور عراق کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ

صدر آصف علی زرداری عراق کے سرکاری دورے پر بغداد پہنچ گئے Read More »

سوزوکی آلٹو 2026 ماڈل کی نئی قیمتیں،شوقین افراد کیلئے بڑی خبر

پاکستان کی مقبول ترین چھوٹی گاڑی سوزوکی آلٹو کو پہلے ہی سڑکوں کا بادشاہ کہا جاتا ہےاور اب کمپنی نے اس روایت کو برقرار رکھتے ہوئے آلٹو کا نیا ماڈل متعارف کرا دیا ہے۔ سوزوکی آلٹو 2026 نہ صرف قیمت کے لحاظ سے صارفین کی توجہ حاصل کر رہی ہے بلکہ اپنی سادگی، کم خرچ

سوزوکی آلٹو 2026 ماڈل کی نئی قیمتیں،شوقین افراد کیلئے بڑی خبر Read More »

وزیراعلی خیبر پختوخواہ کا این ایف سی اور وسائل کی تقسیم پر گمراہ کن پروپیگنڈا اور اصل حقائق

این ایف سی ایوارڈ اور وسائل کی تقسیم کے معاملے پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو گمراہ کن پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے وفاقی سطح پر پیش کیے گئے اعداد و شمار اور دستاویزات میں مختلف حقائق سامنے آ گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا متعدد مواقع پر وفاق پر الزام عائد

وزیراعلی خیبر پختوخواہ کا این ایف سی اور وسائل کی تقسیم پر گمراہ کن پروپیگنڈا اور اصل حقائق Read More »

وزیردفاع خواجہ آصف نےنام نہاد بھارتی لبرلز کا منافقانہ چہرہ بے نقاب کر دیا

وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی نام نہاد لبرلز پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا منافقانہ چہرہ اب پوری طرح بے نقاب ہو چکا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ جب بھارتی نام نہاد لبرلز کو حقائق اور مضبوط دلائل کے ساتھ جواب

وزیردفاع خواجہ آصف نےنام نہاد بھارتی لبرلز کا منافقانہ چہرہ بے نقاب کر دیا Read More »

خیبر پختونخوا کے بالائی و پہاڑی علاقوں میں برفباری کا آغاز، سردی میں اضافہ

خیبر پختونخوا کے بالائی اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ضلع کرم کے بالائی اور پہاڑی علاقوں میں برفباری شروع ہو چکی ہے۔ کوہِ سفید اور ملحقہ بالائی علاقوں پر بھی برف کے گالے گرنے لگے ہیں جبکہ میدانی

خیبر پختونخوا کے بالائی و پہاڑی علاقوں میں برفباری کا آغاز، سردی میں اضافہ Read More »

لاہور،9مئی کے 2مذید مقدمات کا فیصلہ سنا دیا گیا

انسداد دہشت گردی عدالت لاہورنے 9 مئی کے واقعات سے متعلق مزید دو مقدمات کا فیصلہ سنا تے ہوئے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد اور محمود الرشید سمیت چار رہنماؤں کو 10,10سال قید کی سزا سنادی۔ گلبرگ میں پولیس کی گاڑیاں جلانے اور کلمہ چوک پر کنٹینر نذرِ آتش کرنے کے دو مقدمات

لاہور،9مئی کے 2مذید مقدمات کا فیصلہ سنا دیا گیا Read More »

Scroll to Top