عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد
وفاقی حکومت نےپاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے مرکزی رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے ایک تفصیلی فہرست وفاقی حکومت کو ارسال کی تھی جسے ای سی ایل کمیٹی کی سفارشات کی […]
عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد Read More »










