پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مذید اضافہ ،نوٹیفکیشن جاری
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہےجس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اوگرا کی سفارشات اور ترمیم شدہ پیٹرولیم پرائسنگ میکانزم کے تحت پیٹرول کی قیمت میں 3.66 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہےجس […]
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مذید اضافہ ،نوٹیفکیشن جاری Read More »










