کاروبار

حکومت نے پیٹرول او رڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

حکومتِ نے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 5 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 16 مئی 2026 سے ہو گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 414.78 روپے سے […]

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان Read More »

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، ملک میں پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان

عالمی مارکیٹ سے اچھی خبر، خام تیل کی قیمتیں اچانک نیچے آگئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں آج واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے جسے توانائی کی عالمی مارکیٹ کے لیے ایک مثبت پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ گزشتہ کئی روز سے مشرقِ وسطیٰ کی ابتر صورتحال اور سپلائی متاثر ہونے کے خدشات کے باعث قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا تھاتاہم

عالمی مارکیٹ سے اچھی خبر، خام تیل کی قیمتیں اچانک نیچے آگئیں Read More »

نئے کرنسی نوٹوں کا اجراء تاخیر کا شکار

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کے اجراء میں تاخیر کا امکان ہے۔ انہوں نے کہاکہ اسٹیٹ بینک نے نئے نوٹوں کے ڈیزائن منظوری کے لیے حکومت کو ارسال کیے تھے، تاہم حکومت نے ان میں مزید بہتری اور کچھ مخصوص تبدیلیوں کی ہدایت

نئے کرنسی نوٹوں کا اجراء تاخیر کا شکار Read More »

1500 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی، خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان

ملک بھر کے ہزاروں بانڈ ہولڈرز کی بے صبری سے انتظار کی گھڑیاں اب ختم ہو چکی ہیں کیونکہ نیشنل سیونگز سینٹر سیالکوٹ میں 1500 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی نمبر 106 کا انعقاد کیا گیا۔ اس بانڈ کے پہلے انعام کی رقم 30 لاکھ روپے ہے جبکہ دوسرے انعام کے امیدواروں

1500 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی، خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان Read More »

پاکستان جنوبی ایشیا میں پانڈا بانڈ جاری کرنے والا پہلا ملک بن گیا، وزیر خارجہ محمد اورنگزیب

پاکستان نے چین میں اپنا پہلا پانڈا بانڈ جاری کر کے جنوبی ایشیا کا پہلا ملک ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ یہ اقدام پاکستان اور چین کے درمیان مالی و اقتصادی تعاون کو مزید مضبوط بنانے میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ چین میں پانڈا

پاکستان جنوبی ایشیا میں پانڈا بانڈ جاری کرنے والا پہلا ملک بن گیا، وزیر خارجہ محمد اورنگزیب Read More »

عالمی مارکیٹ میں سونا اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

عالمی مارکیٹ میں آج سونے اور چاندی دونوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں تیزی سے گراوٹ دیکھی گئی اور ایک موقع پر فی اونس قیمت تقریباً 4,555 ڈالر تک گر گئی۔ مجموعی طور پر سونے کی قیمت میں تقریباً 100 ڈالر فی اونس کی کمی

عالمی مارکیٹ میں سونا اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کاروباری وفد کی ملاقات، ڈیجیٹل معیشت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے آئی بی آئی بیجنگ یونائیٹڈ ٹیکنالوجی کے بانی، صدر اور کنٹرولنگ شیئر ہولڈر چیان شیاو جون کی قیادت میں 11 رکنی اعلیٰ سطحی چینی کاروباری وفد نے وزیرِ اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیرِ اعظم نے صدر شی جن پنگ کی قیادت میں چین کی شاندار ترقی

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کاروباری وفد کی ملاقات، ڈیجیٹل معیشت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق Read More »

آئی ایم ایف کا پاکستان کی معاشی بحالی میں پیشرفت کا اعتراف

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معاشی بحالی کے عمل میں پیشرفت کا اعتراف کیا ہے تاہم پروگرام کے تحت مزید 11 نئی شرائط بھی عائد کر دی گئی ہیں۔ جائزہ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2027 کے بجٹ میں گیس اور بجلی کے نرخوں میں رد و بدل شامل ہوگا،

آئی ایم ایف کا پاکستان کی معاشی بحالی میں پیشرفت کا اعتراف Read More »

سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی پڑنے لگے، جہاں آج سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جیولرز کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا ایک ہزار روپے مہنگا ہونے کے بعد 4 لاکھ 92 ہزار 362 روپے کی سطح پر پہنچ گیا، جبکہ 10

سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں، قیمتوں میں نمایاں کمی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، تاہم مجموعی طور پر برینٹ کروڈ کی قیمت 106 ڈالر فی بیرل کے قریب مستحکم رہی۔ عالمی منڈی میں آج تیل کی قیمتوں میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا، جہاں مختلف بینچ مارکس کے تحت خام تیل 81 سے 106 ڈالر

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں، قیمتوں میں نمایاں کمی Read More »

Scroll to Top