صحت

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں مفت گردہ ٹرانسپلانٹ سروسز کا آغاز، پہلا ٹرانسپلانٹ کامیاب

پشاور : خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں مفت گردہ ٹرانسپلانٹ سروسز کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جہاں پہلا گردہ ٹرانسپلانٹ کامیابی سے انجام دے دیا گیا۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق یہ اہم پیش رفت صوبے میں صحت کی سہولیات کی بہتری کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ تفصیلات کے مطابق 14 جون 2026 کو […]

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں مفت گردہ ٹرانسپلانٹ سروسز کا آغاز، پہلا ٹرانسپلانٹ کامیاب Read More »

منہ کے چھالوں سے بچاؤ اور علاج کے 9 آسان طریقے جان لیں

اسلام آباد: زبان، مسوڑوں، ہونٹوں اور گالوں کے اندرونی حصوں میں چھالے یا زخم ایک عام طبی مسئلہ ہے جو مختلف وجوہات جیسے الرجی، انجری، انفیکشن یا جسمانی تناؤ کے باعث پیدا ہو سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق منہ کے چھالے، جنہیں طبی اصطلاح میں “کینکر سور (Canker Sore)” کہا جاتا ہے، ایک عام مسئلہ

منہ کے چھالوں سے بچاؤ اور علاج کے 9 آسان طریقے جان لیں Read More »

ٹائپ ون ذیابیطس کے علاج میں بڑی پیش رفت، نئی دوا ’ٹزیلڈ‘ کے استعمال کی منظوری

امریکا میں اسٹیج ٹو ٹائپ ون ذیابیطس کے علاج کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، نئی دوا ’ٹزیلڈ‘ کے مزید استعمال کی منظوری دے دی گئی ہے۔ امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) کے مطابق ’ٹزیلڈ‘ پہلی اور واحد دوا ہے جسے اسٹیج ٹو ٹائپ ون ذیابیطس کی تشخیص

ٹائپ ون ذیابیطس کے علاج میں بڑی پیش رفت، نئی دوا ’ٹزیلڈ‘ کے استعمال کی منظوری Read More »

گردے بچانے ہیں تو یہ روزمرہ غلطیاں فوراً بند کریں

اسلام آباد: گردے انسانی جسم کے اہم ترین اعضا میں شمار ہوتے ہیں جو خون کو صاف کرنے، زہریلے مادوں اور اضافی سیال کو خارج کرنے کے ساتھ ساتھ جسم میں مختلف ضروری اجزا کے توازن کو برقرار رکھنے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق بعض عام عادات اور طرزِ زندگی

گردے بچانے ہیں تو یہ روزمرہ غلطیاں فوراً بند کریں Read More »

چارسدہ:مضر صحت ربڑی دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد کی حالت غیرہوگئی

الف خان شیرپاؤ چارسدہ کی تحصیل تنگی کے علاقے اختر آباد میں مبینہ طور پر مضرِ صحت ربڑی دودھ پینے سے ایک ہی گھر کے 9 افراد کی حالت غیر ہو گئی جنہیں تشویشناک حالت میں فوری طور پر مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ متاثرین میں 6 معصوم بچے اور 3 خواتین بھی

چارسدہ:مضر صحت ربڑی دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد کی حالت غیرہوگئی Read More »

بار بار پیاس اور تھکن، کس بیماری کی نشاندہی کرتا ہے؟ جانیں

طبی ماہرین نے ذیابیطس کو ایک ایسے “خاموش قاتل” سے تعبیر کیا ہے جس کی ابتدائی علامات اکثر نظرانداز کر دی جاتی ہیں، حالانکہ بروقت تشخیص اور علاج سنگین پیچیدگیوں سے بچاؤ میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق ٹائپ ٹو ذیابیطس جسم میں آہستہ آہستہ نشوونما پاتی ہے، جس کے باعث

بار بار پیاس اور تھکن، کس بیماری کی نشاندہی کرتا ہے؟ جانیں Read More »

24 سرکاری ہسپتالوں کی آؤٹ سورسنگ کیخلاف درخواستیں، پشاور ہائیکورٹ کا اہم حکم جاری

پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا کے 24 سرکاری ہسپتالوں کی آؤٹ سورسنگ کے خلاف دائر درخواستیں مسترد کرتے ہوئے حکومت کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ اگر حکومتی پالیسی آئین اور قانون کے مطابق ہو تو عدالت اس میں مداخلت نہیں کر سکتی۔ 24 صفحات پر مشتمل تفصیلی

24 سرکاری ہسپتالوں کی آؤٹ سورسنگ کیخلاف درخواستیں، پشاور ہائیکورٹ کا اہم حکم جاری Read More »

لمبی اور صحت مند زندگی کیلئے ہر ہفتے کتنے گھنٹے ورزش ضروری ہیں؟

ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جسم مضبوط بنانے والی ورزشیں نہ صرف مسلز بنانے میں مدد دیتی ہیں بلکہ لمبی اور صحت مند زندگی کے حصول میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ برٹش جرنل آف اسپورٹس میڈیسن میں شائع ہونے والی اس تحقیق کے مطابق باقاعدگی سے جسمانی طاقت

لمبی اور صحت مند زندگی کیلئے ہر ہفتے کتنے گھنٹے ورزش ضروری ہیں؟ Read More »

فضائی آلودگی دماغ کو وقت سے پہلے بوڑھا کر رہی ہے، نئی تحقیق

فضائی آلودگی نہ صرف انسانی صحت بلکہ دماغی صلاحیتوں کے لیے بھی سنگین خطرہ بن سکتی ہے۔ ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ آلودہ فضا میں طویل عرصے تک رہنے والے افراد کی یادداشت اور ذہنی کارکردگی نمایاں طور پر متاثر ہو سکتی ہے۔ یہ تحقیق یو سی ڈیوس ہیلتھ اور صحت کی

فضائی آلودگی دماغ کو وقت سے پہلے بوڑھا کر رہی ہے، نئی تحقیق Read More »

روزانہ کتنی مقدار میں نمک صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے؟

ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ روزمرہ غذا میں نمک کا زیادہ استعمال متعدد سنگین طبی مسائل کا سبب بن سکتا ہے، جن میں ہائی بلڈ پریشر، امراض قلب، فالج اور قبل از وقت موت کا خطرہ شامل ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق نمک جسم کے لیے ایک ضروری غذائی جزو ہے، تاہم

روزانہ کتنی مقدار میں نمک صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے؟ Read More »

Scroll to Top